Damadam.pk
stylish_kudi_33's posts | Damadam

stylish_kudi_33's posts:

stylish_kudi_33
 

*ہاتھوں کے الفاظ ... اور الفاظ کے بھی ... ہاتھ ہوتے ہیــــــــں .......!!!*
💞 💞

stylish_kudi_33
 

زندگی کیا ہے؟
آ کر نہاے اور نہا کر چلے گئے 😥

stylish_kudi_33
 

مجھے وہ رنگ پسند ہے جو مجھے دیکھ کر سب کا اُڑ جاتا ہے 😎

stylish_kudi_33
 

Good night

stylish_kudi_33
 

اپنے نام کے ساتھ خود "سردار" نوابزادہ" اور "پرنس" جیسے الفاظ لکھنا بالکل ایسے ہے جیسے رکشہ پر طیارہ لکھنا

Memes & Satire image
s  : Post by me - 
stylish_kudi_33
 

شراب پینے والا شرابی ہوتا ہے 🤔
میں فینٹا پیتی ہوں تو میں فینٹاسٹک ہوئی 😋

stylish_kudi_33
 

جس عورت کے پاس گفتگو کا اچھا سلیقہ ہو اسے چاہیے کہ وہ خاموش رہے کیونکہ اس کی خوش اخلاقی عاشقوں کو جنم دیتی ہے

Social media post
s  : Post by me 😇😇❤❤ - 
Social media post
s  : Post by me - 
stylish_kudi_33
 

*☜*
*🇵🇰تاریخ کےجھروکے🇵🇰*
*؞*
*ایسے ملی تھی آزادی*
ایک اندازے کے مطابق 1947 میں دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ہجرت عمل میں آئی تھی۔ ہندوستان کی تقسیم کے بعد نقل مکانی کرنے والوں کی تعداد کم و بیش ایک کروڑ 40 لاکھ تھی، جن میں 80 لاکھ مسلمان تھے جو پاکستان آئے تھے اور 60 لاکھ ہندو اور سکھ پاکستان سے بھارت گئے تھے۔اس دوران 10لاکھ سے زائد مسلمان مردوں ،عورتوں، بچوں اور بوڑھوں کو شہید کیاگیا ، لاکھوں زخمی اور لاکھوں عمر بھر کیلئے معذور ہوگئے۔ڈیڑھ لاکھ کے قریب جوان مسلمان لڑکیاں اورعورتیں اغوا کرلی گئیں۔جان و مال اور عزت وآبروکے تحفظ سے محروم ستر سے اسی لاکھ مسلمان ہندوستان کے مختلف علاقوں سے راستے میں اپنے پیاروں کو گنواتے ،کٹتے ہوے خالی ہاتھ پاکستان آئے۔
تب جا کر پاکستان بنا۔

Digital Art image
s  : Post by me - 
stylish_kudi_33
 

#papa ki dhakd💪👊

stylish_kudi_33
 

14 اگست کا دن آرہا ہے
میں نے قائداعظم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئیے انکے فوٹو جمع کرنے کا سوچا ھے😊😇
پلیز آپکے پاس گھر میں جتنے بھی
10۔20۔50۔100۔500۔1000۔5000۔ کے جتنے بھی نوٹ ہے مجھے بھیج کر اس عظیم کام میں میری ہیلپ کرے ۔
اور قائد سے اپنی محبت کا ثبوت پیش کرے
😍😍😍
LAST DATE :13/8/2021😊
نوٹ :
پرانے نوٹ بھی چل جائے گے لیکن جعلی نوٹ بھیجنے والے کے ساتھ قانونی کاروائی کی جائے گی😎😏😂😂

stylish_kudi_33
 

Hello boys
سنا ہے محبت اگر لڑکی سے ہو تو جوئیں پڑتے ہیں
یہ سچ ہے کیا

stylish_kudi_33
 

جمه مبارك

stylish_kudi_33
 

دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھر کی مسجدوں میں خدا دھوندھتے ہیں لوگ
غم عشق

آج جمعرات ہے کوئی نظر ہی نہیں آ رہا منگن تے نہیں ٹر گے سارے
s  : آج جمعرات ہے کوئی نظر ہی نہیں آ رہا منگن تے نہیں ٹر گے سارے - 
stylish_kudi_33
 

Ye dd ab boring bnta ja rha hy. na koi follow krta hy or na hi yahan kisi ko bt krny ki tmeez hy sirf kuch logo ko hi tmeez hy

stylish_kudi_33
 

Awesome whether here🌫🌬