ڈاکٹر میری فیملی کو اس کی سخت ضرورت ھے بچے چھوٹے ھیں ابھی اس کی عمر ھی کیا ھے صرف 36 سال پلیز اس کو بچا لو اچانک 1 کرشمہ رونما ھوا ایک جُنبش نظر آئی ای سی جی پر لہروں نے ارتعاش برپا کر دیا خاتون نے 1ھاتھ اوپر اٹھایا لبوں کو حرکت دی اور بولی ڈارلنگ میری عُمر 34 سال ھے 36 نہیں!