لٹھے دی چادر اُتے سلیٹی رنگ ماہیا...🙉
آ جا پوسٹ تے لُک لُک کے نا لنگ ماہیا...🙈🤣
*پہلے مہمان آتے تھے تو*
*حال چال پوچھتے تھے،*
*اور اب آتے ہی پوچھتے ہیں
"*تمہارے پاس ٹائپ-C چارجر ہے کیا؟" 😆🤭😂😂😂😛😅😆😆🤣😹😹😹🤣🥲😂😅😹😹😹😹😹🤣😅😂*
یار فیک آئى ڈى کى بھی حد ہوتی ہے😒
آج قائداعظم کی بھی ریکوسٹ آگئى🥺🙄😂
.
ویسے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ لڑکیوں کے پاس سموسے کھانے کے لیے پیسے نہیں ہوتے مگر کندھے پر بیگ 👜اس طرح لٹکایا ہوتا ہے جیسے سلطنتِ عثمانیہ کی شہزادیاں ہوں😂🤣😁🤪
.
آج تھوڑا پریشان تھا سوچا دوست کو کال کر لیتا ہوں
45 منٹ کے بعد مجھے ہی کہنا پڑا
بھائی پریشان نہ ہو سب ٹھیک ہو جائے گا😕😅
.....
بھارت سے گزارش ہے کچھ دنوں تک جنگ کی پلاننگ روک دے
ہم 9 مئی کے عُرس کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔😁
.
آئی ایم ایف کی انڈیا کو دھمکی،..
اگر پاکستان کو کچھ ہوا تے قرضہ تسی ادا کرو گے😅
؎
خدا سے ملاقات کا حوالہ شائد ایسا نہ ہو
جیسے بتایا جاتا ہے!
شاید سوال صرف یہ نہ ہو
کہ زندگی کیسے گزاری؟
بلکہ خدا یہ بھی تو پوچھ سکتا ہے؟
کہ تم پر زندگی کیسے گزری ؟
~ 🌸💙
......
اس گرمی میں محبوب کو سرخ گلاب کے بجائے سرخ تربوز تحفے میں دیں🙈 تاکہ تربوز کھا کے محبوب آپ کے بارے میں ٹھنڈے دماغ سے سوچے 🤣🤣
.
رشتہ دیکھنے کے لیے جانے والی "عور تیں " ایک چھوٹے بچے کو "ضرور " ساتھ لاتی ہیں تا کہ اس کو باتھ روم لے جانے کے بہانے پورا گھر دیکھ لیں😅😜
۔
میں نے زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے 😎
زندگی میں صرف دو ہی نقطے ہیں🤣😅
میری پوسٹس میگنیٹ کی طرح ہیں🧲
لوگ خود کھنچے چلے آتے ہیں، 🫣
اور جو نہیں آتے
ان میں آئرن کی کمی ہے بات ختم🙄
.
مجھے آج تک وہ اشاره نہیں ملا😏
جوایک سمجھ دار کے لیے کافی ہوتا ہے🤣🤣
*وہ شخص بس گیا میرے دل میں ایک کہانی بن کر🥀پھر وہ ہر روز بیان ہوا میری آنکھوں سے پانی بن کر* 🥹
....
تاحیات کس نے پائی ہے حیات؟
ہم اپنے حصے کی گزاریں گے،چلے جائیں گے🥀۔
....
عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو.
سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے🙂💯
>
تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک🎗
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔"❤🩹🤌🥺
🫠😘
؎
محبت کی خوبصورتی کا تقاضا یہ ہے
کہ جب دوسرے فریق کی آنکھ میں غم اتر آئے
تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے!!
~ ♥️🫀🌸🫂
.
کرچیاں بن کے کبھی چُبھتے بہت ہیں
زخم جو دِکھتے نہیں ، دُکھتے بہت ہیں🥀

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain