>
تیــــــری محبت سے لــــــے کر تیــــــرے الوداع کہنــــــے تک🎗
ہم نے صــــــرف تجهــــــے چاہا؛ تجهہ سے کچهہ نہــــــیں چاہا۔"❤🩹🤌🥺
🫠😘
؎
محبت کی خوبصورتی کا تقاضا یہ ہے
کہ جب دوسرے فریق کی آنکھ میں غم اتر آئے
تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے!!
~ ♥️🫀🌸🫂
.
کرچیاں بن کے کبھی چُبھتے بہت ہیں
زخم جو دِکھتے نہیں ، دُکھتے بہت ہیں🥀

؎
ہاں! یہ سچ ہے کہ ترستے تھے تکلّم کو کبھی
اب یہ کوشش کہ تیرا ذکر نہ ہو، بات نہ ہو
کاش ڈھونڈے تُو مجھے گھوم کے بستی بستی
اور دعا میری، کبھی تجھ سے ملاقات نہ ہو
🖤🕊
*روٹھ جانے کی ادا ہم کو بھی آتی ہے🥺😥*
*کاش ہوتا کوئی ہم کو بھی منانے والا..!😫😭*
*میں نے آنے نہ دیا کوئی الزام اس پر۔۔۔۔۔!*❤🔥😰
*میں نے ہر ایک سے کہا مجھ سے نبھائی نہیں گئی🥹😭*
*جہاں محبت ہو وہاں بہتر کی ضرورت نہیں ہوتی..!!*🥀
*وہاں تو نامکمل شخص بھی پوری کائنات لگتا ہے*♥
*_مل جائیـں تـو قدر نہیـں کرتـــے_*
*_ویســے مخلص دلـوں کـــے لیــے ترستـــے ہیـں لوگـــ...._*🥀🥺 🖤
؎
Dear Allah!
I'm just waiting for that day when you're going to turn my "Inn sha Allah" into my "Alhamdulillah"
I know that your timing is not early or late, it's perfect. I believe you Allah.♥🕋
*کچھ لوگ کہتے تھے کہ ہر موڑ پہ یاد کریں گے آپ کو*💔😰
*لیکن میں سوچتا ہوں شاید ان کا پورا راستہ ہی سیدھا تھا نہ موڑ آیا نہ ہم یاد آئے*❤🔥😭
*
♡
اک سائل نے کسی دانا شخص سے پوچھا:
کیا چیـــــــــز زیادہ اہم ہوتی ہے راستہ یا منزل؟
دانا شخص بولا: تُمہارا ہمسفر...!!
~🌙♥️🍃
*اب چپ رہنا ہی صحیح لگتا ہے کیونکہ سمجھنے والا کوئی نہیں😕*
*اور جو سمجھنے والے ہیں وہ بات کا الگ مطلب نکال لیتے ہیں😒👍🏻*
🥲❤🩹
.....
رشتوں کو ایسی خوبی سے نبھاؤ،
جیسے
شہد کی مکھی پھولوں سے رس بھی لے لیتی ہے
اور اُن کا نقصان بھی نہیں ہونے دیتی!
~🕊🤍🍃
*عشق گر ہاتھ چھڑائے تو چھڑانے دینا*
*کار وحشت پہ مگر آنچ نہ آنے دینا*
*یوں ہی آغاز میں ہر کام بھلا لگتا ہے*
*اول اول ہے ، اسے ہجر منانے دینا*
*اپنے بچے کو نہ نفرت کا پڑھا دینا سبق*
*ہاتھ دشمن سے ملائے تو ملانے دینا*
*یہ بھی کم ظرف محبت کا وطیرہ ہے میاں*
*جب نئے زخم کی خواہش ہو ، پرانے دینا*
*جس نے دامن میرا دکھ درد سے بھر ڈالاہے*
*میرے مولا اسے خوشیوں کے خزانے دینا*
*عزت نفس سے بڑھ کر تو کوئی چیز نہیں*
*جو تمہیں چھوڑ کے جائے اسے جانے دینا*💔🤕
*اب میں جیت بھی جاؤ تو دل خوش نہیں ہوتا*❤🔥😰
*میں نے جس شخص کو ہارا ہے وہ انمول بہت تھا ۔۔۔۔*🥺🥲
*
*چلو کچھ دنوں کے لیے دنیا چھوڑ دیتے ہیں"فراز"*💔😢
*سنا ہے لوگ بہت یاد کرتے ہیں چلے جانے کے بعد*❤🔥😰
*کٹی پھر عمر باقی کی ہماری اجنبی بن کر...!*🥺😢
*نہ اُس نے رابطہ چاہا نہ ہم نے رابطہ رکھا* ❤🔥😰
*
*اس کا مسئلہ حل ہوا مجھے چھوڑنے سے*❤🔥😰
*اور میں پاگل اسے حل بتاتا رہ گیا*🥺😭
*
؎
اب ترے ذکر پہ ہم بات بدل دیتے ہیں
کتنی رغبت تھی ترے نام سے پہلے پہلے
سامنے عمر پڑی ہے شب تنہائی کی
وہ مجھے چھوڑ گیا شام سے پہلے پہلے🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain