Damadam.pk
stylish_punjabi's posts | Damadam

stylish_punjabi's posts:

stylish_punjabi
 

*میری تکلیف کی وجہ تم نہیں ہو ، میری تکلیف کی یہی وجہ ہے کہ ' تم ' نہیں ہو* 🩶

stylish_punjabi
 


تمہاری خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو
تمہاری دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے...!!
~🤌🏻😘♥️

stylish_punjabi
 

😒👊👊👊👊

stylish_punjabi
 

.
زمانہ چاہے سارا میرے حسن کے قصیدے پڑھے
میں اس شخص کو نا بھاؤں تو فضول ہوں میں
~🫰♥️🌹✨

stylish_punjabi
 

۔
محبت اس وقت عروج پر پہنچتی ہے جب عورت اپنی ضد ترک کر دیتی ہے اور مرد اپنا غرور ترک کر دیتا ہے!!
~🌙♥️

stylish_punjabi
 

.
"کچھ لوگوں کی کشش کا راز؛
وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں!
~🌸🫀🕊

stylish_punjabi
 

سنا تھا😏
دروازہ زور سے بند کریں تو غُصہ ٹھنڈا ہوجاتا ہے
میں نے بھی ایسے ہی کیا 🙆🏻♀️
میرا غُصہ تو ٹھنڈا ہو گیا 😎۔
لیکن اب گھر والوں کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو رہا🥲
ہائے او رباااااااا میں کی کراں 🤦🏻♀️

stylish_punjabi
 

تو میرے پاس ایک شخص بن کر آیا
لیکن تیری موجودگی میں وہ سب کچھ تھا
جس کی مجھے ہمیشہ خواہش رہی
اور آج بھی ہے
تیرا آدھا وجود دوست سی محبت لگا
اور دوسرا آدھا میرے گھر والوں کے لمس جیسا
اور تو اکیلا ہی میرے لیے
ایک پُر امن شہر بن گیا ہے جہاں
میرا دل پر سکون سے سانس لیتا ہے...!!
~🤌🏻🌙🤎🕊

stylish_punjabi
 

کسی بے آسرا سے ہم سہارے بانٹ لیتے ہیں
خوشی کے روز آؤ چاند تارے بانٹ لیتے ہیں
مجھے مایوس آنکھوں کی نمی اچھی نہیں لگتی
میرے کاندھے پہ سر رکھو خسارے بانٹ لیتے ہیں
تمہارے درد کے قصے اگر کوئی نہیں سُنتا
میرے کانوں میں سب کہہ دو سہارے بانٹ لیتے ہیں
کسی کو میں سہارا دوں کسی کو تم سہارا دو
ہمارے گرد ہیں لاکھوں بے چارے بانٹ لیتے ہیں
🥀🖤

stylish_punjabi
 

رُوح کا تعلق واقعی سب سے گِہرا اور پِیچیدہ تَعلُق ہے...!!
جب آپ کسی کی رُوح سے مُحبّت کرتے ہیں تو یہ مُحبّت وقت کے ساتھ ختم نہیں ہوتی۔۔۔!!
یہ نہ چہرے کی مُحتاج ہوتی ہے، نہ کسی لفظ کی، نہ کسی لَمحے کی۔۔۔!!
یہ وہ مُحبّت ہے جو نہ بدلتی ہے، نہ ماند پڑتی ہے اور نہ ہی کسی اور میں ڈھل سکتی ہے۔۔۔!!
کیونکہ رُوح کی مُحبّت خالِص ہوتی ہے اور خالِص چیز کا کوئی مُتبادِل نہیں ہوتا۔۔۔🙂🖤

stylish_punjabi
 

.
کھینچا بہت مگر نکالا نہیں گیا
تیری صورت کا آنکھ سے جالا نہیں گیا 🙂

stylish_punjabi
 

Hehehe 😜

stylish_punjabi
 

.
تمہاری چپ اور ہمارا لہجہ
کبھی ملیں گے تو بات ہوگی....!!
~🙂❤️🩹

stylish_punjabi
 

مسئلہ صِرف مُحبت نہیں ہوتی...!!
ضِد بھی نہیں
نہ حُسن نہ ذہانت نہ ہی اَنا اور نہ ایک اِنسان
لاتعداد بہترین اور خُوبصورت لوگ
مُتبادل بھی دستیاب ہوتے ہیں اور طلبگار بھی...!!
پِھر مسئلہ ہے کیا...؟؟
کیمسٹری...!!
جو اُس اِنسان کے ساتھ محسُوس ہو چُکی ہوتی ہے.
بَس وہی کَمی بے چین رکھتی ہے♥️🌙

stylish_punjabi
 

.
کچھ لوگ پھولوں کی مانِند ہوتے ہیں....!!
خوشبو دار ، نازک اور رنگوں سے بھرے ہوئے
~ 🤍🍃

stylish_punjabi
 

.
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تری یاد
اور پھر ۔۔ کچھ بھی سمٹنے میں نہیں آتا ہے
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تری یاد کے زمرے میں نہیں آتا ہے؟
ٹھیک سے کہہ نہیں سکتی کہ وہ کیا ہے لیکن
کچھ تو ایسا ہے جو ہونے میں نہیں آتا ہے
~😶🖤🍃

stylish_punjabi
 

......
خنجر سے کی گئی میرے پاؤں میں گدگدی
یعنی ہنسا ہنسا کے رولایا گیا مجھے🥀

stylish_punjabi
 

_*دیـــوانہ کہہ کر شـــہر میں رسوا کیے گئے🥀*_ ♪♪
_*ہم میں فقط یہ عیب تھا ہم بےوفا نہ تھے💯*_♪♪

stylish_punjabi
 

*چاہ کر بھی نہیں پوچھ سکتے حال دل اس کا
*ڈر ہے کہیں وہ یہ نہ کہہ دے تمہیں یہ حق کس نے دیا*❤🔥🙂
*ʜᴀᴍᴍɪɪ*🦋

stylish_punjabi
 

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں🖤
روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ مری شعلہ بیانی میں مرے ہیں🖤
کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں🖤
قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں🖤
اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں🖤
کچھ حد سے زیادہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں😔🖤