*" کُچھ خواب تھے جو خواب رہے ، کُچھ خواہشيں جو حسرتيں بنيں اور کُچھ ڈر تھے جو سچ ہوئے_!! 💔*
*بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں پھر بھی ہنس لیتا ہوں کمال ہوں میں*
*اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا،جتنا میں نے صرف سوچا ہے تجھے☹︎*
*انسان چاند کی طرف غور سے تبھی دیکھتاہے جب اس نے زمین پر اپنا چاند کھو دیا ہو💔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain