Damadam.pk
stylish_punjabi's posts | Damadam

stylish_punjabi's posts:

stylish_punjabi
 

*بے شمار زخموں کی مثال ہوں میں پھر بھی ہنس لیتا ہوں کمال ہوں میں*

stylish_punjabi
 

*اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہیں ہوگا،جتنا میں نے صرف سوچا ہے تجھے☹︎*

stylish_punjabi
 

*انسان چاند کی طرف غور سے تبھی دیکھتاہے جب اس نے زمین پر اپنا چاند کھو دیا ہو💔*