News Alert: کراچی میں کورونا وائرس کے مزید 258 کیسز، متاثرین کی تعداد 3700 سے زائد ضلع جنوبی میں 89، شرقی میں 53، وسطی میں 43، کورنگی میں 28، غربی میں 24 اور ملیر میں 21 کیسز رپورٹ ہوئے، وزیراعلیٰ سندھ
News Alert: دنیا بھر میں کورونا وائرس کے باعث دو لاکھ سے زائد افراد زندگی کی بازی ہار گئے ہیں جبکہ متعدد ممالک اس وباء سے نمٹنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں تاہم وائرس کے خلاف امید کی کرن سامنے آئی ہے، نیوزی لینڈ وباء کو شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے* ملک بھر میں رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر مزید ایک روپے 17 پیسے مہنگا ہو گیا ایک امریکی ڈالر کی نئی قیمت 161 روپے 65 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے
News Alert: سندھ میں کورونا سے 24 گھنٹے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے، کورونا کے 35 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جن میں سے 13 وینٹی لیٹر پر ہیں: وزیراعلی سندھ* سوات سمیت خیبر پختونخوا کے دیگر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت پانچ اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی ہے۔
News Alert: لاک ڈاؤن سے متعلق اگلی حکمتِ عملی کا اعلان جلد کیا جائے گا حکومت احتیاطی اقدامات اور معاشی سرگرمیوں میں توازن رکھتے ہوئے عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کے لیے کام کررہی ہے، وزیراعظم* 'صحت ورکرز کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذریعہ بن رہے ہیں' خیبر پختونخوا میں 50 سے زائد ڈاکٹروں اور دیگر صحت ورکرز میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے
News Alert: کورونا کے بڑھتے خدشات کے باوجود شہریوں نے سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیا۔ پولیس نے حفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیئے اور غیر ضروری گھروں سے نکلنے پر واپس بھیجا گیا۔ دوبارہ باہر نہ نکلنے بارے شورٹی بانڈز بھی لینے شروع کر دیئے* زندہ دلوں کے شہر لاہور کے افق پر بادلوں کا بسیرا، مختلف علاقوں میں بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق آج شہر کا مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا
News Alert: کراچی کے علاقے ڈیفنس فیز ٹو میں بیکری میں پراسرار دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، دھماکے کے باعث عمارت کو شدید نقصان پہنچا جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے۔ دوسری جانب فیڈرل بی ایریا میں سلنڈر دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور دوسرا زخمی ہو گیا
News Alert: آئی ایم ایف نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ پاکستان میں رواں سال ٹیکس وصولیوں میں 18 اعشاریہ 6 فیصد کمی ہو سکتی ہے جس میں سیلز ٹیکس وصولیاں 23 فیصد کمی سے 1427 ارب روپے رہنے کا خدشہ ہے* چلی میں عالمی وبا کے پیش نظر نئے آئین کے لیے ریفرنڈم ملتوی ہونے پر نوجوان سڑکوں پر آ گئے، سکیورٹی اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain