News Alert:
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے بھر میں ذخیرہ اندوزوں اورناجائز منافع خوروں کیخلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا، عثمان بزدار کہتے ہیں عوام کو مقررہ کردہ نرخوں پر اشیائے ضروریہ کی دستیابی میں غفلت یا کوتاہی برداشت نہیں کروں گا* چین کی کمیونسٹ پارٹی کی جانب سے قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو تہنیتی خط تحریر کیا گیا ہے جس میں کورونا کے خلاف جنگ میں چین کی حمایت اور یک جہتی کے اظہار پر شکریہ ادا کیا گیا
News Alert:
تحریک انصاف کے سینئر رہنما شبلی فراز نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، ان سے قبل فردوس عاشق اعوان معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے پر حکومتی ترجمان کے فرائض سر انجام دے رہی تھیں
😌ایک پٹھان خود کشی پر تقریر کر رہا تھا
😉جذباتی ہو کر کہنے لگا
خودکشی حرام ہے
ظلم ہے
گناہ ہے
اس سےتو بہتر ہے بندہ اپنے آپ کو گولی مار لے😀😃😄😄😁😜😆😁
لڑکیوں کے نین نقش اچھے ہونے چاہیے رنگ تو وہ گورا کر ہی لیتی ہیں 😂😂😂😂😂
لڑکیوں کا مسئلہ
یار بس میری شادی تک بال لمبے ہو جائیں تاکہ ہیراسٹائل اچھا بن سکے 💇💆
لڑکوں کا مسئلہ
دعا کر یار میری شادی تک بال سر پہ بچ جائیں سارے اڑتے جا رہے ہیں 👶👴🤣🤣🤣🤣😆😆😆✌🏿
Kya bat hy 5 din sy post py post kar raha hon 1.bhi post trending main nhi ja rahi hy. Lagta hy dmdm wala admin soo raha hy