Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
suhail1
 

Koi meri pic like to karta he nhi hy

Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  🔥 : Posted by me - 
suhail1
 

سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر...
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا

suhail1
 

اتنی ہمت نہیں کسی کو حال دل سنا سکیں؟؟
بس جس کےلیے زندگی اداس ہے وہ محسوس کر لے
❣❣

suhail1
 

میرے بعد کسی کو بھی اپنا بنا کے دیکھ لینا
تیری ہی دھڑکن کہی گی اُسکی وفا میں کچھ اور ہی بات تھی۔

suhail1
 

ساقی دیکھ زمانے نے کیسی تہمت لگائی ہے...
.♡
آنکھ اسکی نشیلی ہے لوگ مجھے شرابی کہتے ہیں...

suhail1
 

میں اپنے گاؤں سے کچھ اس لیے بھی دور ہوا
کہ مجھ سے مل کے سبھی تیرا ذکر کرتے تھے ۔۔

suhail1
 

محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر.. ❤
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے. 💯
😒💕

suhail1
 

لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں لوگ😊
کے وقت ہی نہیں ملتا انہیں اخلاق دیکھنے کو ❤💯

suhail1
 

مطلبی بنتا ہوں تو ضمیر دیتا ہے طعنے
مخلص ہوتا ہوں تو زمانہ جینے نہیں دیتا.
🔥🔥