Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

کوئی سمجھے تو ........ایک بات کہوں
عشق توفیق ھے ......... گناہ کبیرہ نہیں.💔💔👉👉🔥

suhail1
 

❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !

suhail1
 

💞پتھر ہی سمجھتے رہے __ میرے چاھنے والے مجھ کو
میں موم تھا __ کیسی نے مجھے چھو کر نہیں دیکھا

suhail1
 

#خوش تو وہ رہتے ہیں جو #جسموں سے #محبت کرتے ہیں'!!!!!!💔
#روح سے #محبت کرنے والوں کو #اکثر ""تڑپتے""ہی دیکھا ہے'!!!!!💔

suhail1
 

اتنا تو کسی نے چاہا بھی نہ ہوگا
جتنا میں نے صرف سوچا ہے تمہیں

suhail1
 

عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یوں کسی کا دل دکھا کہ جنت نہیں ملتی 💯

suhail1
 

کوئی روح کا طلبگار ملے--تو ہم بھی کریں دوستی
ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں--کوئی دل سے نھیں ملتا 💞

suhail1
 

پڑوس کی جس لڑکی کو میں پسند کرتا تھا🙉🙈🙈🙊🙊
اس نے بھی کل کہہ دیا😂😝😝
میں تم سے بڑی ہوں مجھے "باجی" کہا کرو😢😢😢😢😭😭😭😭

suhail1
 

سب لڑکیاں دل کی بری
نہیں ہوتیں
🤔🤔🤔
کچھ کا دماغ بھی خراب ہوتا ہے
🤪🤣🤪🤣🤪

suhail1
 

😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀😀باپ : اِس موبائل کی جان چھوڑ دو اِس سے تمہیں روٹی نہیں ملنے والی . بیٹا : کوئی بات نہیں ابو جان روٹی بنانے والی تو مل جائے گی .🤣🤣🤣

suhail1
 

ایک شاگرد نے دریا میں اپنے استاد کو ڈوبتے دیکھا
تو یہ چلاّتا ہوا مدرسے کی طرف بھاگا🤣🤣🤣
کل چھٹی ہے۔۔۔ کل چھٹی ہے۔۔۔۔:laugh:🤣🤣🤣🤣
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

suhail1
 

ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟👩🦰👩🦰
مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان..😙😙😚😗😗😗😗😚😙😙😗😗.
ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......😍😍😍😍😍🤣🤣😂😂😂😅😅🤣
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

suhail1
 

لڑکیوں سے کھبی بحث نیں کرے 😅😛
خاص کر ان سے جنہیں انگلش بھی آتی ھو😂😂
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

suhail1
 

گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 🤔🤔😕🤔😕😕🤔
پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں....🤣🤣😆😂🥵😂😆😆🤣😂 اور پیسے لے لیتا ہوں..😡😡😡😡..
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

suhail1
 

ڈاکٹر:آپ کو بھو ک لگتی ہے۔۔
مریض:نہیں لگتی۔۔
ڈاکٹر:تو پھر اپنا کھانا میری طرف بھیج دیا کرو۔۔🤣😄🤣
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*

suhail1
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *بہت زیادہ رنگین خواب دیکھنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنی زندگی کی سادہ حقیقتوں کو تسلیم کر لے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

suhail1
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *ہم کسی کے دل میں جھانک نہیں سکتے یہ جان نہیں سکتے کہ کون ہمارے ساتھ کتنا مخلص ہے لیکن وقت اور رویئے جلد ہی یہ احساس دلا دیتے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

suhail1
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *اگر تمہیں ایک دوسرے کے اعمال کا پتہ چل جائے تو تم ایک دوسرے کو دفن بھی نہ کرو رب تعالی نے تمہارے عیب چھپا رکھے ہیں اس پر شکر ادا کرو اور دوسروں کے عیبوں کو بھی چھپانے کی عادت ڈالو کیونکہ برائیاں آپ میں بھی ہیں اور زبانیں دوسروں کے پاس بھی ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

suhail1
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *اگر آپ سوچ رہے ہیں کہ ہر چیز آپ کے ہاتھوں سے نکل رہی ہے اور حالات آپ کے موافق نہیں ہیں تو ایک دفعہ اس درخت کے بارے میں ضرور سوچنا جو ایک ایک کر کے اپنے تمام پتے کھو دیتا ہے لیکن پھر بھی کھڑا رہتا ہے اس امید پر کہ بہار کے دن آئیں گے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

suhail1
 

جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں انکا شکریہ
جو نہیں کرتے,مت کرو میں نے کونسا الیکشن لڑنا ہے
🙊🙈😊😜😒😂😂😂😂😂