*💔فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا💔*
*💔ساگر💔*
*💔کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں💔*
سکون کی تلاش میں ھم اپنا دل بیچنے نکلے تھے ❤
خریدار ایسا ملا کہ درد بھی دے گیا اور دل بھی لے گیا.*
̤
تیری یادیں بھی کتنی لاڈلی ہیں😏...!!
ہر رات میرے ساتھ ہی سوتی ہیں🥰...!!
کوئی مجھے بتائے گا کہ
ایک لڑکی کے دل میں گھر بنانے کیلئے ☺☺
.
کتنی ریت، سیمنٹ، بجری اور اینٹوں کی ضرورت ہوگی 😂😜🤔
بقایا زخم اضافی دیئے گے مجھ کو۔۔
میرے لیے تو تیرا انتظار کافی تھا
💔
بس تیری ہی کمی ہےزندگی میں
,,,,,,,,,,,,اےکروناوائرس,,,,,,,,
دل یارلےگیا.جان تولےجا😌
ایک شخص: یہ لڑکا تمہارا کیا لگتا ہے۔
دوسرا: یہ میرا دور کا بھائی ہے۔
پہلا: دور کے بھائی سے تمہاری کیا مراد ہے؟
دوسرا: میرے اور اس کے درمیان دس بھائیوں کا فاصلہ ہے۔
😂😂😂😂😂😂😂
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*
اس نے کہا مجھے مچھلی میں سے کانٹے نکال کر دو میں نے کانٹے نکال کر اسے دیئے اور مچھلی خود کھا لی۔
😂😂😂🤣🤣🤣
*◦•●◉✿ اردو میری پہچان ✿◉●•◦*
*_🌷🌷❣آج کــــی پہلــــی بــــات❣🌷🌷_*
جب انسان کا کسی دوسرے انسان سے رشتہ ختم ہوجائے تو اس سے بات کرتے ہوئے بھی ڈرلگتا ہے....!!!
*_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
*_✒انــــتـخـــاب:--_*
*_🌷🌷❣📚علـــی کـــــی ڈائـــــری📚❣🌷🌷_*
#_حسن_تیرا__بھی_قاتل_ہوگا_🔥
#_یاد_رکھنا__انداز_ہم_بھی__قیامت_رکھتے__ہیں
تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں
تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا
ڈھانپ رہی تھی وہ خودکو آنچل سے بار بار
بتاؤ رات چھپا سکی ہے کبھی حسن اپنا
جو لوگ اپنی دعا میں دوسروں کو شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پر دستک دیتی ہیں
*❣❣❣*
میں ہی جانتا ہوں جو مجھ پر گُزر رہی ھے
دنیا تو لُطف لے رہی ھے میرے اشعار سے
لوگ کہتے ہے کے محبت اتنی کرو کے دل پہ سوار ہو جائے
پر ہم کہتے ہے کے محبت اتنی کرو کے - بے وفا کو بھی پیار ہو جائے ❤❤
ایک روٹھا ہوا انسان نہ منا ہم سے
لوگ تو روٹھی ہوئی تقدیریں منالیتے ہیں🔥
ضروری نہیں کہ محبّت میں_______روز باتیں ہوں
خاموشی سے ایک دوسرے کو دیکھنا بھی عشق ہے
*❤️
تم جو ایک بار پوچھ لو کہ کیسی ہو..😕😐
گھر میں رکھی ساری دوائیاں پھینک دوں.😋😂🙊😂
اے رات تم تو آغوش محبت میں سو جایا کرو
ہماری تو عادت ہے چاند کی رکھوالی کرنا
کون کہتا ہے کہ تیری چاہت سے بے خبر ہوں
بستر کی ہر شکن سے پوچھ کیسے گزرتی ہے رات
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain