Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

تاروں سے پوچھ لو رات کس طرح گزاری میں نے
فلک بھی کہہ رہا تھا تمہیں نیند کیوں نہیں آتی

suhail1
 

آپ کو نیند آرہی ہے تو آپ سو جائیے صاحب
ہم نے تو ساری رات جلنا ہے شمع کے ساتھ ساتھ

suhail1
 

اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سر عام رکھ دیا

suhail1
 

سنا تھا ٹوٹ کر جڑنا بہت مضبوط کرتا ہے
سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی آس پہ خود کو

suhail1
 

چن چن کے دے رہے ہیں درد یوں دنیا والے
گن گن کے جیسے لی ہو خوشی ہر کسی سے ہم نے

suhail1
 

درد اٹهتا ہے تو تصور میں آ جاتے ہیں وہ
خدا میرے __ درد کی عمر دراز کرے

suhail1
 

"______💔🙂
اگر لوگ آپ سے دوری اختیار کر رہے ہیں ۔
تو انہیں کرنے دیجیئے،
آپ کی قسمت، وقت اور زندگی کی دوڑ کسی کے چھوڑ جانے کی محتاج نہیں ہے ۔

suhail1
 

"_______💔🙂
ایسا لگتا ہے میں سوتا بہت ہوں۔
سچ تو یہ ہے کہ میں روتا بہت ہو۔
میری گواہی تو وہ تکیہ دے گا۔
جسے رات بھر میں بھگوتا بہت ہو۔

suhail1
 

"________💔🙂
دل کی ساری رگیں چیختی ہیں
جب تجھے سے رابط نہیں ہوتا..!!
"🅰rsLan______💔•

suhail1
 

"______💔🙂
سنوووو.... میری مسکراہٹ پہ نہ جاؤ 😊
خدا گواہ ہے مجھے تیرا غم آج بھی ہے... ___💔
"🅰rsLan_______💔•

suhail1
 

ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر
ورنہ دل پے زخم اتنے ہیں کہ رویابھی نہیں جاتا

suhail1
 

یہ لوگ جب مجھے کھوئیں گے
یقین کرو بہت روئیں گے😥

suhail1
 

تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌

suhail1
 

*مجھ سے کہتی ہے تیرے ساتھ رہونگی فرازؔ*
*بہت پیار کرتی ہے مجھ سے اداسی میری*

suhail1
 

وُہ...مجھ کو...دیکھ رہا ہے بڑی محبت سے
ہاۓ...!مجھ کو...تصویر سےنکال دے کوئی

suhail1
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!! 💔

suhail1
 

ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﭘﮭﯿﺮ ﭘﮭﯿﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﻧﮧ ﮐﯿﺠﺌﮯ.="*
ﻟﮩﺠﮯ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﭽﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ.="*

suhail1
 

سوال:گرلز #لمبے ناخن کیوں رکھتی؟؟ 😝😜
جواب:#جوویں نکال کے پٹک پٹک کرنے کے لیے 😱😂😂😄

suhail1
 

50 ہزار سیلری لینے والا ٹیچر سکول میں بیٹھ کر 5
گنٹھے Facebook
اور 4 کپ چائے پی کر کہتا ہے
عمران نے ملک کو تباہ کردیا..😂😂

suhail1
 

جب میں روٹھ جاوں تو مجھے منانا
اور کچھ نہ کرنا بس گلے سے لگا لینا