شکر ہے خوابوں کے درمیان
" مشہوریاں " نہیں ہوتی
نہیں تو صوفی گھی،Q موبائل، کوک والوں نے خواب بھی
برباد کر دینے تھے میرے🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂
تمھارے پیروں کی____________ خاک اُٹھا کر...
سُرمہ لگاوں تو __________مانو گے محبت ہے؟❣❣❣:
کن لفظوں میں لکھوں ______ میں تیرے انتظار کو
بے زبان عشق میرا ______ ڈھونڈتا ہے خاموشی سے تجھے
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..
صاحب کبھی خاموشی کی چیخ و پکار سنی ھے۔۔۔۔۔❣
نہیں نا؟؟
پھر تم کیا جانو صبر کی حقیقت۔۔۔۔۔❣
جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
انہی نظروں سے _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔💔
۔۔۔
یوں جلاتے ھو جیسے ثواب ملتا ھے ..🔥
دل ھے میرا کسی دربار کا چراغ تو نہیں...💔
کہا ناں ٹھیک ہوں، ہاں ٹھیک ہوں، کہا تو ہے
میں رو پڑوں گا مری جان حال مت پوچھو 💯
ترکِ الفت سے کیا ھُوا حاصل ؟؟
تب بھی مَرتا تھا ، اب بھی مرتا ھُوں 💔🙂
نفرت وہ چیز ہےجسے اک لمحے میں محسوس کیا جاتا ہے
اور
محبت وہ چیز ہے جسے ثابت کرنے میں زندگی گزر جاتی ہے۔
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔
💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
وہی محسوس کرتے ہیں تپش درد محبت کی" فراز"
جو اپنے آپ سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں.
.
اس بار محبت تو مجھے خود سے ھوئی ھے...
ایسے میں مجھے مجھ سے جدا کون کرے گا...
اس نے کہا بتا کیسے سمجھوں تیرے درد کو۔۔
میں نے کہا عشق کر, بہت کر, انتہا کر اور ہار جا
ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پا کر۔۔
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاو تو ان پڑھ ہو ۔۔
..
سرخ ہونٹوں پہ شرارت کے کسی لمحے کا عکس
ریشمی بانہوں میں چوڑی کی کبھی مدھم کھنک
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
*السلام علیکم*
*13 اپریل 2020 عِیسَوی*
*19 شعبان المعظم ١٤٤١ ھِجْرِی*
*31 چیت*
*بروز پیر*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂
🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
*السلام علیکم*
*12 اپریل 2020 عِیسَوی*
*18 شعبان المعظم ١٤٤١ ھِجْرِی*
*30 چیت*
*بروز اتوار*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂
کریلے اور ٹینڈے تو کھائے نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے 😏😏😏😏
اور کہتے ہیں👇👇
جانو فون اٹھاؤ ورنہ میں زہر کھا لونگا 🤦♀🤦♀🤣🤣🤣😜😜
شکر ہے لڑکیاں اپنا رشتہ دیکھنے خود نہیں جاتی
ورنہ وہاں جا کر یہ کہہ دیں😝😝😝
👈اس ماڈل میں دوسرا ڈیزائن دکھائیں💔
😂😂😂🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain