Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

لوگ پتہ نہیں دو دو گھنٹے کال پہ لگے رهتے ہیں 😑😑
میں تو دو منٹ کی کال میں 10 بار اور سناؤ اور سناؤ کہہ دیتا ہوں 😝😝🙈😂😂😂😂
😎

suhail1
 

🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*کسی کے گھر جاؤ تو اپنی*
*آنکھوں پر قابو رکھو* ۔
*اور جب اس گھر سے نکلو*
*تو اپنی زبان قابو میں رکھو*
*تا کہ وہاں کی عزت اور*
*راز دونوں محفوظ رھے*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸

suhail1
 

*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
*معیارِ زندگی اس وقت تک بلند نہیں ہو گا جب تک آپ کے خیالات بلند نہ ہوں، اور معیار زندگی کا تعلق امیری سے نہیں بلکہ سوچ کی شفافیت اور پختگی سے ہے...!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*

suhail1
 

🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡
*_✍✒_خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*

suhail1
 

نا کام ہو جاتی ہے میری ہر کوشش تیری ناراضگی کے آگے😞
نہ جانے کہاں سے سیکھا ہے تم نے ٹینڈے جیسا منہ بنانا😜😂

suhail1
 

_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دوست ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔

suhail1
 

حُسن والوں کو کیا ضرورت ہے حُسن سنوارنے کی
وہ تو سا دگی میں ہی قیا مت کی ادا رکھتے ہیں۔

suhail1
 

جب عشق کی بیماری لگتی ہے
😍😍😍😜
تین بچوں کی ماں بھی پیاری لگتی ہے 😄😂😎😜😉

suhail1
 

بابا جی کہتے ہیں😊
فساد کی جڑ کو اردو میں لڑکی کہا جاتا ہے😂😎😅😁😍🙊
سچی😝😜

suhail1
 

ایک وقت تھا دو اڑھائی لاکھ میں شادی ہو جاتی تھی😂😂
اب ڈیڈھ لاکھ میں صرف دولہن تیار ہوتی ہے😜😂
اور صبح دولہا پریشان گھوم رہا ہوتا ہے
راتی ہور سی ہن ہور اے 😂😂💯😂😀

suhail1
 

وہ میری چاہت کا ایک لفظ نہ پڑھ سکی۔۔ 😢 😢
میں کیسے مان لوں کہ وہ BA پاس ہے۔۔ 😜 😜😂

suhail1
 

مجھے قبول ہےکسی کے عشق میں ٹوٹی ہوئی لڑکی 😍🙈
ویلڈنگ میں خود کروا لونگا 😝😂🤣🤣🤣🤣🤣
اتھے رکھ

suhail1
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

suhail1
 

سوچ رہا ہوں، کروں بھی تو کیا کروں
آج یہ دل تیرے دیدار کی ضد لے بیٹھا ھے ❤

suhail1
 

طلب ھوتی ھے جب تیرے دیدار کی. . .
ھم دونوں آنکھیں بند کرلیتے ھیں____.❤

suhail1
 

کب تک آنکھوں میں کچرا گرنے کا بہانہ کرو
لو آج صاف کہتا ہوں تجھے یاد کر کے روتا ہوں
#MAANI😢

suhail1
 

کانٹوں سے کیا گلہ وہ تو مجبور ہیں اپنی فطرت سے
درد تو تب ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔جب پھول بھی زخم دینے لگے

suhail1
 

کن لفظوں میں کروں بیاں اہمیت تیری...❣
کہ بن تیرے میں ہمیشہ نا مکمل سا رہتا ہوں...😔

suhail1
 

اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں

suhail1
 

اچھا نہیں لگتا اب بار بار کسی کو اپنی یاد دلانا،
"" اے دوست ""
ہوتی ہے جن میں وفا، وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے
ہیں.