Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

😘ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ ❤
ﺟﻦ ﮐﺎ "ﺩل" ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 😊

suhail1
 

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں......s....

suhail1
 

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں
جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں

suhail1
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔

suhail1
 

درد مندوں سے نہ پوچھو کہ کدھر بیٹھ گئے
اُن کی محفل میں غنیمت ہے جِدھر بیٹھ گئے
ہے غرض دید سے یہاں کام تکلف سے نہیں
خواہ اِدھر بیٹھ گئے خواہ اُدھر بیٹھ گئے

suhail1
 

"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے__ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥💔

suhail1
 

💔💔چھوٹی عمرمیں دل لگا بیٹھے تھے
ہمیں کیا پتہ تھا نشہ صرف شراب کا نہیں بلکہ یار کا ہوتا ہے💔💔

suhail1
 

Dmdm py bhi 1 option hona chahye call ka jesy fb py hota hy

suhail1
 

*مسکراہٹ آجاتی ھے اکثر غصے میں بهی تیرا نام سن کر*
*تیرے نام سے اتنی محبت ھے تو تجھ سے کتنی ہو گی*❤️🌹❤️

suhail1
 

ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺘﻨـــــــﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺵ ﻣـــــــﺰﺍﺝ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ۔۔۔
ﺭﻻ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﺴـــــــﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ.....

suhail1
 

شعر و شاعری ,,,, کوئی کهیل نہیں جناب ,,!!
جل جاتی هیں جوانیاں ، لفظوں کی آگ میں !!

suhail1
 

❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *

suhail1
 

بہت لمبی گفتگو.......کرنی ہے تم سے...<>
❤ جناب ❤
تم آنا میرے پاس، پوری زندگی لے کر....<>

suhail1
 

*جُھولتا رہا ذِمہ داریوں کے حَصار میں...*
*میں گزر نہیں سکا جوانی کے دور سے...*

suhail1
 

جاتے ہوئے جی بھر کے اُسے دیکھ تو لُوں میں..
اے آنکھ! ذرا ٹھہر...........تجھے رونے کی پڑی ہے

suhail1
 

کچھ نہیی میری پاس تجھے دینے کے لیی بس دعاوں کے سِوا......🌹🌹🌹
خدا تجھے تمام خوشیاں دیں....... 🌻🌻
اور مجھے صرف ساتھ تیرا...........🌷🌷

suhail1
 

❤ دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤ ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے.............!!!!

suhail1
 

میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.

suhail1
 

بس یہی ســــوچ کر زیادہ شــــکوہ نہ کیا میں نے.!!
کہ اپنی جــــگہ ہر انســـــان سہی ہوا کـــرتا ہے.!!
💔💔💔💔💔

suhail1
 

اسے کہنا محبت کا کوٸ رنگ نہیں ہوتا
محبت تو بس یار کے رنگ میں رنگ جاتی ہے💙❤😘