💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!..
طَلب مَوت کی کرنا________گُناہِ کبِیرہ ھے
مَرنے کا شَوق ھے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے
لوگ منتظر تھے کے ہمیں ٹوٹتاہوا دیکھیں...!!
اور ہم تھے کے برداشت کرتے کرتے پتھر ہو گئے...
ہر ســـــــزا قبـــــــو ل کی ســـــــر جُھکا کے ہم نے۔۔۔
قصـــــــور بس اتنا تھـــــــا کہ بے قصـــــــور تھےہم۔۔۔
فرست ملے اوروں سے تو نگاہ ادھر بھی کر لینا.........!!!
🙂🤫
کہاوت ھے غریبوں کی یادیں انمول ھوتی ھیں.......!!!!
بھلا ہم ملے بھی تو کیا ملے وہی دوریاں وہی فاصلے
نہ کبھی ہمارے قدم بڑھے نہ کبھی تمہاری جھجک گئی
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا دل جیتنا
. صاحب
..
ہم تو اپنا بھی ہار بیٹھے ہیں تم پر
لوگوں کی قسمت سوتی ہے😂
مجھے لگتا ہے میری کوما میں چلی گئی ہے 😌😷😳😋
دکان پر لکھا تھا کہ یہاں شادی کا تمام سامان دستیاب ہے میں نے دلہن مانگی تودھکے مار مار کر نکال دیا..
😕☹️✌️
*میرے حصّے کا تم مسکرایا کرو😔*
*میں شہزادہ ہوں اُداس فرقے کا😒💔*
نہ محبت مانگی نہ وفا مانگی ھم نے تو صرف دوستی کی انتھا مانگی،
تو جھاں بھی رھے سدا خوش رھے،
ھم نے رو رو کہ خدا سے یھی دعا مانگی. ،
وہ اتفاق سے راستے میں مل جائے کہیں❤
بس اسی شوق نے ہمیں آوارا بنا دیا...!
❤
یادیں خیال خواب مرے نام کر گیا😑
بندہ بُرا نہیں تھا, بُرا کام کر گیا💔
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
ہمیـشـہ *خـوش* رہـا کـرو،
کیـونـکـہ *پـریـشان* ہـونـے سـے کـل کـی
*مشـکل* دور نہیـں ہـو جـاتـی۔
بلکـہ آج کـا *سکـون* بھـی چـلا جـاتـا ہـے
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
کسی نے ہم سے پو چھا کہ تمہارا شو ق کیا ہے
ہم نے ہنس کر جو اب دیا نفرت کرنے والوں سے محبت۔
فیصل آبادی! :: چاچا یار سگریٹ دینا
😇
دوکاندار :: سگریٹ آج کل شارٹ ہیں
🙄
فیصل آبادی :: چاچا یار توں پلاس نال پھڑ کے دے دے 😁😁😁😁 چاچا :: فٹے منہ 😝😜
❤ ہم رکھتے ہیں کچھ منفرد اصول وفا ❤
❤سانس تو چھوڑ سکتے ہیں مگر تھاما ہوا ہاتھ نہیں
مجھے سمجھنے کیلئے دل استعمال کرو
😊
دماغ جو لگاؤگےتو ہینگ ہو جاو گے😂😎😎
تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا... امی نے ذياده دور جانے سے منع کيا ہے.😜😜😉😉😂😂
دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain