شوہر : آج سبزی میں نمک زیادہ ہے
بیوی: نہیں نمک پورا ہے آج سبزی کم ہے
نوٹ : بیویاں کھبی غلط نہیں ہوتیں😂😂😂😆😆😝😝🤭🤭😬😬🙆🏻♂
😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝
سردار میوزیم گیا. وہاں سردار سے ایک کپ ٹوٹ گیا.
میوزیم آفیسر: سردار جی آپ نے پانچ ہزار سال پُرانا کپ توڑ دیا.🤨
سردار: خدا دا شکر اے، میں سمجھیا نواں سی.😂😄
قصہ آج ختم کیجئے
اگر ہم آپ کو پسند ہیں تو اظہار کیجئے
کتنا کچھ جانتا ہوگا وہ شخص میرے بارے میں 😊
جس نے مجھے ہنستے ہوئے بھی پوچھا اُداس کیوں ہو❤
سنو جاناں !
میں تمہارے ناز ایسے اٹھاٶگا
جیسےکوئی چرسی سائیکل اٹھاتا ہے😅😂😜
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا❤
❤دور رہ کر بھی تمہیں تم سے ذیادہ چاہا❤
بدن کی قربت کو مل __جاتے ہیں لوگ ہزاروں
میں نے ایک شخص چنا ہے صرف محبت کے لیے..🌸💏
زرا بھی نہیں پگھـــــــــلتا دل تیـــــــــرا۔۔۔💔
اتنا قیمتی پتھـــــــــر کہـــــــــاں سے خریدا۔۔۔💔
_____
ہم تو بُرے ہیں جناب
آپ کے رابطے ہیں فرشتوں سے؟ 💔
جون ایلیا۔۔۔۔۔
".محبت سمیٹ لیتی ھے زمانے بھر کے رنج و غم__
"سنا ھے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چبھتے__
"نیند" آے نہ آے "چراغوں" کو بجھا دیا کرو
رات بھر کسی کا جلنا ہم سے دیکھا نہیں جاتا 💔🔥
میری خاموشیوں کے راز مجھے خود نہیں معلوم😔
نہ جانے یہ لوگ کیوں مجھے مغرور سمجھتے ہیں😔
میں وہ محروم عنایت ہوں کہ جس نے تجھ سے
ملنا چاہا تو بچھڑنے کی وبا پھوٹ پڑی ٠٠٠😶
R...
ملے گا کیا ِدلوں میں نفرتیں رکھ کر ❤️
بڑی مختصر سی زندگی ہے مسکرا کر ملا کرو☺️☺️😍
کچھ تو سوچا ہوگا قسمت نے تیرے میرے بارے میں💞
ورنہ اتنی بڑی دنیا میں تم سے محبت کیوں ہوتی 💞
💔دیکھ لی تیری ایمان داری اے دل ❤
💔تو میرا اور تجھے فکر کسی اور کی۔❤
❣ بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌙
*❣اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه🌙
*صبح بخـــــــــیر زندگی☕*
*💚❤💚قرآن۔۔۔۔*
*تم وقت نکال کر مجھے پڑھنا ضرور زندہ ھو تو اس کی قدر دل میں ھوگی یہ روحانی کتاب ھے بے جان نہیں پھر شکایت دل میں نہیں رھے گی میں سارے مٗشکلات کا مکمل علاج ہوں اور تمھارے لیے آگاھی ھوں تم سمجھو تو بہت کچھ ھوں ورنہ گمراھی کھلی ھوئی ھے جاؤ جدھر جانا ھے ایک دن تمہیں جواب دینا ھی ھوگا۔۔۔*
*جس طرح آپ مارکیٹ سے کوئی چیز لیتے ھیں تو اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ھے تب جاکر وہ چیز حاصل ھوتی ھے اسی طرح جو دعا آپ مانگتے ھیں اس کی قیمت آزمائش ھوتی ھے جوکہ صبرو شکر سے یہ آزمائش گزارنا پڑتی ھے وقت مقرر ھے دعاؤں کی قبولیت کا تھوڑا انتظار کرلو۔۔۔۔*
*راستے کے کُتوں کی پرواہ نہیں کرتے،ورنہ منزل نہیں ملتی۔کُتے بھونکنے کے لٸے ھوتے ھیں،روکنے کے لٸے نہیں*💞💞💞
*کچھ لوگ ہمارے ذہن میں اپنا نقش کچھ یوں چھوڑ جاتے ہیــــــــں ... جیسے زخم ٹھیک ہونے کے بعد بھی نشان رہ جائے .......!!!*💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain