*خاموش لوگوں کا دِماغ بہت باآواز ھوتا ھے*💞💞💞
*لوگ لباس دیکھنے میں اتنے مصروف ہیں کہ اخلاق دیکھنے کا وقت ہی نہیں*
♥️🌿🍂
*میں نے بہت سے ایسے لوگ دیکھے ھیں جو اس چیز پر اصرار کرتے ھیں کہ یہ چیز تقدیر میں لکھی جا چُکی ھے لہٰذا ھم اسے نہیں بدل سکتے، وہ بھی سڑک پار کرنے سے پہلے دونوں طرف دیکھتے ھیں*💞💞💞
*بہتری کی ہلکی سی کاوش، تبدیلی کی شدید خواہش سے کہیں بہتر ہے*۔۔۔!!!
💯🌿🍂♥️
*نزدیک سے آنے والی آوازوں میں سے قریب ترین آواز ضمیر کی ھوتی ھے،جو کہ بہت کم لوگوں کو سناٸی دیتی ھے*💞💞💞
Good morning
مہلت ہى نہ دوں گا تم کو بچھڑ جانے کى❤
زندگی بھر تمہیں باتوں میں لگائے رکھوں گا..
آ دیکھ میری آنکھ کے۔۔۔ بھیگے ہوۓ موسم
یہ کس نے کہہ دیا تجھے بھول گٸے ہیں ہم💔
💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے
اُسے کہنا __ مجھے اُس کے بنا رہنا نہيں آتا ❤😍
بہت کچھ دل ميں آتا ہے __ مگر کہنا نہيں آتا ❤🌷 !!
بڑی بے لگام سی ہو گئ ہیں آنکھیں میری
تیری دید کے مسلسل بہانے ڈھونڈتی ہیں
🌹🌹وفائیں خون میں ہوتی ہیں صاحب🌹🌹
🌷🌷انسان تو سب مٹی کے ہوتے ہہیں🌷🌷
سو " دل ❤" بھی اگر " ہمارے " ہوتے
قسم لے لو سب " تُمہارے " ہوتے__________ 💕
*💔خلوص عشق کبھی رائیگاں نہیں جاتا.---!!!💔*
*💔میں کیسے مان لوں تجھکو میرا خیال نہیں آتا💔*
ﺳﻮﮐﮭﺘﮯ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﭘﮧ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ___
ﭘﯿﺎﺱ ﺑﺠﮫ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﻟﮩﺠﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ __
#بہت_تنگ_ہوں_زندگی_سے_یا_رب
#یا_اس_سے_ملا_دے_یا_خود_سے 😔😔
ﻧﮩﻴﮟ ﺑﮭﻴﺠﺘﺎ ﻣﻴﮟ ﺍﻥ ﻛﻮ ﻏﺰﻝ ﺟﻦ ﻛﻮ ﺷﻌﻮﺭ ﻋﺸﻖ ﻧﮧ ﮨﻮ
ﻛﮩﻴﮟ ﻛﻮﺋﻰ ﻧﺎﺩﺍﻥ ﻣﻴﺮﻯ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﻛﺮ ﺑﻴﭩﮭﮯ
#میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے🥀🥀🌺🌺
#ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے🌺🌺🥀🥀🌿🌿
*دُکھ تو اُس کو بھی ھے، ترکِ تعُلق کا،*
*غِلاف وّہ بھی بَدلتا ھے، رُوز تَکیـے کے۔*
میں مانگ رہا تھا تجھ کو خدا سے رضا ۔۔۔
مجھے یاد آ گئیں پھر مجبوریاں تیری۔۔۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain