Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

تیرے بعد نظر نہیں آتی________ مجھے کوئی منزل....!!
کسی اور کا ہونا_______میرے بس کی بات نہیں...!!
💞💞

suhail1
 

مجھے اچھا نہیں لگتا اس کا غیروں سے بات کرنا ...
پھر سوچتا ہو میں بھی تو غیر ہوں...😢❤

suhail1
 

بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب

میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!

suhail1
 

*تیرے سوا _____کسی کو ایک پل نہ دوں❤😘*
*دل تو بہت _______ دور کی بات ہے🤫*

suhail1
 

•° اس سے بڑھ کر اور _________
کتنا تُجھے قریب لاؤں.....❤
•° تُجھے دل♡ میں رکھ کر بھی _______
میرا دل نہیں بھرتا.................❤❤

suhail1
 

اک مدت کے بعد اس نے آواز دی مجھے.........❣❣❣
قدموں کی کیا مجال تھی دھڑکن بھی رک گئی............❣❣❣❣

suhail1
 

تیرے بن کیا بتاؤں دل کی حالت💞
جیسے خالی بستہ ہو کسی نالائق بچے کا💞

suhail1
 

اگر دو آدمی لڑ رھے ھوں ..
تو آپ کا فرض ھے کہ نیچے بیٹھ جائیں ..
تاکہ پیچھے والوں کو بھی نظر آئے ... 😂😆😅
شکریہ ..😄😅😜.

suhail1
 

اچھے نہیں ہیں ہم ذراسوچ سمجھ کے چھیڑنا😎😏
جلتے ہوئے چراغ سے کھیلا نہیں کرتے..🥀🙈🙈

suhail1
 

کل غصے میں بادام کا پورا پیکٹ کھا لیا😊
کمبخت نرسری کا پیار بھی یاد آگیا 😂😉

suhail1
 

میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے 😜😜😜

suhail1
 

پہلے میں "Gf" کا مطلب "grand father" سمجھتا تھا😌😷
پھر سمجھ آٸ کہ"Gf" کا مطلب تو "galat fehmi" ہوتا ہے😂😂😂😂😂

suhail1
 

پیپر میں 15دن رہ جائیں تو اتنی ٹینشن نہیں ہوتی ....😯😴
لیکن!!!!!!
اگرموبائل کئ چارجنگ %15 رہ جائے....😰😮
تو ٹینشن سے بھوک ہی مر جاتی ہے😜😜

Social media post
s  : Posted by sam - 
suhail1
 

تيرا نام چاند پر لکهنے کو جی چاهتا ہے
مگر
ايک تو ميرا ہاتھ نہيں جاتا
اور
دوسرا... امی نے ذياده دور جانے سے منع کيا ہے.😜😜😉😉😂😂

suhail1
 

*کیا کہا عشق___ کر بیٹھے۔۔۔،،*
*یعنی موت سے پہلے__ مر بیٹھے۔۔۔!!*

suhail1
 

شریف اتنا ہوں کہ 😌😌 قسم سے ابھی تک یہ نہیں پتا 😁😁 کہ لڑکیوں کو آنکھ مارنے کے کیا فائدے ہیں😂
#سچ_میں
😉😉🙈🙈

suhail1
 

ٹھرکیوں😉😉
کی وجہ سے لڑکیاں🤷 میرے جیسے🤗
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں

suhail1
 

کہتے ہیں محبت روح سے ہوتی ہے۔۔۔❤
لیکن مجھے تو روحوں سے بڑا ڈر لگتا ہے😟🙊😂

suhail1
 

دل کر رہا ہے کسی کو پریشان کروں 😛😛😛
بس یہ پتہ چل جائے یہاں سکون سے جی کون رہا ہے....!!!
😂😂
Silent