شوہر : آج سبزی میں نمک زیادہ ہے
بیوی: نہیں نمک پورا ہے آج سبزی کم ہے
نوٹ : بیویاں کھبی غلط نہیں ہوتیں😂😂😂😆😆😝😝🤭🤭😬😬🙆🏻♂
😂😂😂😂😂😂😂
ایک چور نے اپنی منگیتر کو سونے کا ہار لے کر دیا ?😍
منگیتر خوشی سے جان😘 اس کی قیمت کیا ہے?
چور 3 سال قید تے لیتر وکھرے👉😜😝
آج ابا نے موبائل کی تلاشی لی اور بولے
یہ صدیق مستری کون ہے جو باربار پوچھ رہا ہے ناشتہ کیا یا نہیں😀😀😀😎😎🙈🙈
سردار میوزیم گیا. وہاں سردار سے ایک کپ ٹوٹ گیا.
میوزیم آفیسر: سردار جی آپ نے پانچ ہزار سال پُرانا کپ توڑ دیا.🤨
سردار: خدا دا شکر اے، میں سمجھیا نواں سی.😂😄
عرض کیا ہے ✋✋✋!!۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کاش گھر کا کام ۔ عشق کی طرح ہوتا😊😍
کرنا نہیں پڑتا بس ہو جاتا 😂😂💓۔۔۔۔۔۔
😝😝😝😝
بہت بگڑ گیا ہوں 🙈🙈😘
اک سدھارنے والی چاہیے👱🔥🙈😘
بخار کی دوائی لینے گیا تھا. دل کا درد لے کر اگیا ھوں
ھاے ایڈی سونی نرس😂😂😂😂
آج میں اک لڑکی کو آنکھ ماری🙈
اُس نے اپنی جوتی کی طرف اشارہ کیا😛😛
اس کا یہی مطلب ہے نہ 🤔
کُڑی کہندی مینو جوتی لے دے سوہنے 🙈😀👉
*سب ھی لوگ اچھے ھوتے ھیــــں - اگر مشکل وقت نہ آئے تو - کیونکہ مشکل وقت دنیا کا سب سے بڑا جادو ھے ، جو ایک لمحے میں آپکے چاھنے والوں کے چہروں سے نقاب ھٹا دیتا ھے .....!!!*💞💞💞
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں🙄😂🙉🙈
دنیا چاند پہ پہنچ گئی
اور پاکستانی
پلیز سچ بتاو تم لڑکی ہو یا لڑکا 😂😂😂😜😜
💫 *اقوالِ زَریں*
✍🏻 *اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
💚💚💚💚💚💚
*بعض اوقات آپ کو اپنے متعلق کہی گئیں باتوں کا اتنا دکھ نہیـں پہنچتا ... جتنا اس بات سے ... کہ یہ باتیں کس نے کی ھیــــں ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
*کبھی کبھی ہم ایک نامعلوم سی کیفیت کا شکار ہو جاتے ھیــــں ، اور سمجھ نہیں پاتے کے کس چیز سے ناخوش ھیــــں اپنی زندگی سے ، حالات سے ، آس پاس کے لوگوں سے ، یا پھر اپنے آپ سے .....!!!*💞💞💞
💚💚💚💚💚💚
*جن چیزوں کو آپ دیکھنا نہیـں چاھتے ... انکے لیئے آپ آنکھیں بند کر سکتے ھیــــں ... لیکن انسان دل کو کیسے بند کرے انکے لئے جنکو ھم محسوس نہیـں کرنا چاھتے ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
*اللہ کی پکڑ انسان کی اکڑ کو*
*ایک جھٹکے میں نکال دیتی ہے*
*اس سے پہلے کے ٹوٹ جاو٘ جُک جاو٘*
⚜🌹🌼🔮🌼🌹⚜۔
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زندگی کے ہر موڑ پر جہاں امتحان ہوتے ہیں وہیں اللہ کی مدد بھی موجود ہوتی ہے۔*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*نصیب لکھنے والا جب اللّه ہے*
*پھر لوگوں کا اور دنیا کا ڈر کیسا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain