🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
*زیادہ علم سیکھنے سے بہتر ہے*
*تھوڑا سا ادب سیکھ لیا جائے ••!*
🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸🌼🌸
🌹🌹🌹🌹💯💯💯💯
💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹
:
*جو محبت کو محسوس نہ کر سکیں______!!!!!*
*انہیں محبتوں کے ثبوت پیش نہیں کیے جاتے_____!!!!!*
:
🌹🌹🌹🌹💯💯💯💯
💯💯💯💯🌹🌹🌹🌹
چھوٹی چھوٹی چیزیں اکثر
تکلیف دیتی ہیں.😊
مثلاً بندہ پہاڑ پر تو بیٹھ سکتا ہے😯
لیکن سوئی پر نہیں 🙈😋
اپنے اندر برداشت پیدا کریں 😊
پتا نہیں کتنے لوگ آپ کو بھی برداشت کر رہے ہوں گے 😜😜
جو لڑکیاں کہتی ہیں کہ میں نے شادی نہیں کرنی😁😁
سب سے زیادہ بچے انہی کے ھوتے ہیں..😂🙊😂🙉😂🙈
ساڑهے تین دن کی #تحقیق سے یہ ثابت ہوا ہے کہ...
تین دن کے #بخار کے بعد شکل جون ایلیاء جیسی اور #بال عابدہ پروین جیسے ہو جاتے ہیں....!! 😂😂😄😬😜👉
ڈھونڈ لیا تجھ سےملنے کا طریقہ 😜
ہم تیری گلی میں انڈے بیچے گے 🤣
شکر ہے ہمارا دور کبوتر والا نہیں ہے 😟🙄❤
ورنہ پیغام سعدیہ کو بھجتے ملنا شازیہ کو تھا 🤣😂🤣😘
مجھ سے پنگا لینے سے پہلے دس بار سوچنا😎😌
تاکہ.....اتنی دیر میں میں بھاگ جاوں😂😂😂
ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے۔😍
لیکن سالن کے بارے میں کوئی نئی سوچتا😉😜😂
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*
یاد ہیں ہمیں اپنے__________سب کے سب گناہ ❤
اک محبت کر لی٫ دوسرا تم سے کر لی٫ تیسرا بے پناہ کر لی❤
میرا نصیب تو غلط ہو ہی نہیں سکتا
میرا نصیب تو اس نے لکھا ہے
جو ستر ماؤں سے زیادہ محبت
کرنے والا ہے
جس نے ادا سیکھ لی غم میں مسکرانے کی۔
اسے کیا مٹائیں گی___گردشیں زمانے کی۔۔۔!😘
جھوٹ کہوں تو بہت کچھ ہے میرے پاس
سچ کہوں تو اک تیرے سوا کچھ بھی نہیں
...sss...
اُس ایک شخص سے دل کے ہزار رشتے ہیں
وہ ایک شخص نہیں ہے، وہ ایک دنیا ہے !!❤️
صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں
#ادب_کا_سفر #رونق_شاعری #كورونا
چپ چاپ گزار دیں گے .... تیرے بن یہ زندگی
لوگوں کو سیکھا دیں گے محبت ایسی بھی ہوتی ہے
#ادب_کا_سفر #رونق_شاعری
💞کسی کی کیا مجال تھی جو ہم کو خرید سکتا💞
💞ہم تو خو د ہی بِک گئے خریدار دیکھ کر۔💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain