سنا ہے سب کچھ مل جاتا ہے
"دعا"سے ,,
اب تم بتاؤ؟؟؟؟
ملو گے خود ,,
یا مانگوں خدا سے"
یہ بهی اک تماشہ هے
عشق محبت میں
دل کسی کا هوتا هے
اور
بسں کسی کا چلتا هے
?..
کیا تعلق ہے میری جاں!! جو نہیں ہے تجھ سے، 💞
تو میرا دوست بھی ہے، یار بھی ہے، عشق بھی ہے _!! 💯🔥
💐🌹🌷🌼🌸🌻🌺💮🌵🍇
🍁🌹اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے🌹🍁
🍁🌹لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئی نہیں🌹🍁
❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو_______یہ آرزو دن رات ہو.... 💑🌸❤😘
❤میں تیرے سنگ سنگ چلوں______تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو.... 💏🌸❤😘
کبھی تو چونک کر دیکھے کوئی ہماری طرف🔥
کسی کی آنکھ میں ہم کو بھی انتظار دکھے🔥
#
آنسو اٹھا لیتے ہیں میرے غموں کا بوجھ
یہ وہ دوست ہیں جو احسان جتایا نہیں کرتے💟💕💖💘
#سنا ہے بڑا تکبر #ہے____________❤️
#تم کو کلامِ عشق #میں_________❤️😘
#ٹکراؤ کبھی ہم #سے__________❤️😍
#غرور توڑ ڈالیں #گے______😘💔
خامیاں ہی نکال سکتے ہیں لوگ 🔥👉
برابری کرنے کی اوقات جو نہیں 🙏☝️
💖ہم ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں ہوتے تم سے
⚘ایسی ہے محبت میرے دل میں تیرے لئیے⚘..
ہزاروں نامکمل حسرتوں کے بوجھ تلے
یہ جو دل دھڑکتا ہے ، کمال کرتا ہے 🔥💯
ہم تو سادہ سے لوگ ہیں
ہم سے کیا رونقیں ہوں گی! 💔☺
شاعروں سے تعلق رکھو طبیعت ٹھیک رہے گی صاحب
یہ وہ حکیم ہیں جو لفظوں سے علاج کرتے ہیں.......🔥
محبت کے سنہرے ساحلوں پر
صاحب💫
تو میرا ______ آخری جزیرہ ہے❣️
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں❤
ہم رفتہ رفتہ تیرے بن مر جائیں گے😔
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا #چائے اپنی
ایسی ہی کچھ چاہت ہم تیرے لئے رکھتے ہیں
♥☕♥