Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

تم میری چائے کا وہ آخری گھونٹ ہو!
جو کسی کے لاکھ مانگنے پہ بھی نہ دوں

suhail1
 

❤"جس طرح ٹوٹ کے گرتی ہے زمیں پر بارش"
"اس طرح خود کو تیری ذات پہ مرتے دیکھا"❤.

suhail1
 

مجھ سے کسی نے پو چھا درد کی قیمت کیا ہے
میں نے کہا مجھے کیا پتہ مجھے تو لوگ مفت میں دیتے ہیں

suhail1
 

آنکھوں کی چمک ____ پلکوں کی
شان ہو تم💕
چہرے کی ہنسی ____ لبوں کی
مسکان ہو تم💕
دھڑکتا ہے دل بس ____ تمہاری ہی
آرزو میں💕
پھر کیسے نہ کہوں ____ میری
جان ہو تم
🍁🍁🍂🍂R A

suhail1
 

وہ جو کیا کچھ نہ کرنے والے تھے
بس کوئی دم نہ بھرنے واے تھے
تھے گلے اور گرد باد کی شام
اور ہم سب بکھرنے والے تھے
وہ جو آتا تو اس کی خوشبو میں
آج ہم رنگ بھرنے والے تھے
صرف افسوس ہے یہ طنز نہیں
تم نہ سنوارے ، سنوارنے والے تھے
یوں تو مرنا ہے اک بار مگر
ہم کئی بار مرنے والے تھے
جون ایلیا

suhail1
 

ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"

suhail1
 

💝وہ بک چکے تھے جب ہم خریدنے کے قابل ہوئے
زمانہ گزر گیا غالب ہمیں امیر ہوتے ہوتے 💔

suhail1
 

نہیں چھوڑی کمی کسی بھی رشتے کو نبھانے میں ہم نے کبھی ..💗
آنے والے کو دل کا راستہ بھی دیا۔۔اور جانے والے کو رب کا واسطہ بھی دیا۔💞

suhail1
 

ﺑﮩﺖ ﺗﮍﭘﺎۓ ﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﺗﻢ ﮐﻮ
ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺗﻮ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ🌸🌹🌻🌷🌻🌹🌸

suhail1
 

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞

suhail1
 

نمائش کرنے سے چاہت بڑھ نہیں جاتی..
محبت وہ بھی کرتے ہیں جو اظہار نہیں کرتے..💔
Ssss

suhail1
 

بخش دینا عشق میں ہماری گستاخیاں.
💓دل ہی قابو میں نہیں تو ہم کیا کریں...

suhail1
 

۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚

suhail1
 

فرشتوں کے لائق نہیں ہوں میں
ہمسفر چاہیےکوئی گناہ گار سا
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

suhail1
 

سب بھکاری ہیں, سب کو مانگتا پڑتا ہے..کوئی عشق مانگتا, کوئی دنیا مانگتا ہے اور جو یہ سب نہیں مانگتا وہ خواہشات کا ختم ہونا مانگتا ہے...🔥

suhail1
 

ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺑﺎﻏﯿﭽﮯ ﺳﮯ
ﭘﮭﻮﻝ ﺗﻮﮌ ﮐﺮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ❤🔥...s

suhail1
 

⚠️نفرتوں کےتیر کھا کر دوستوں کے شہر میں
🍁ہم نے کس کس کو پکارا،یہ کہانی پھر سہی

suhail1
 

🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃
*السلام علیکم*
*05 اپریل 2020 عِیسَوی*
*11 شعبان المعظم ١٤٤١ ھِجْرِی*
*21 چیت* *بروز اتوار*
🍃🍂🍃🍂🍃🍂🍃🍂

suhail1
 

❤اس سے کہنا میری سزا میں کچھ کمی کر دے ۔۔۔
عادی مجرم نہیں ھوں غلطی سے عشق ھوا تھا۔۔۔❤

suhail1
 

لندن میں بارش ہو تو دو منٹ میں پانی غائب ہو جاتا ہے
ہمارے ہاں ذرا جدید سسٹم ہے
بارش ہو تو سڑک بھی غائب ہو جاتی ہے ۔۔😀😀😂😂✌🏻