لڑکیاں اپنی سہیلی کے شوہر کو دیکھ کر عموماً یہی کہتی ہیں " میرے والے زیادہ ہینڈسم ہیں😙 " جبکہ لڑکے اپنے دوست کی بیوی کو دیکھ کر کہتے ہیں " اے چنگا رہ گیا ای 😎" 🤣🤣🤣😜😉😃😁😂👊👉
ھم کو یوں پاگل بنانا چھوڑ دو. بے وجہ ستانا چھوڑ دو. تمہاری تو خوشبو بھی عجیب سی لگتی ہے. خدا کے واسطے برتن والے صابن سے نہانا چھوڑ دو..😂😂😂😂😂
بیوی 👩: ہماری شادی کو بیس سال ہو گئے اور پتہ بھی نہیں چلا😍😘😌🙈 شوہر 👨: سزا کا احساس صرف قیدی کو ہوتا ہے ،جیلر کو نہیں😔😐😜😂😂😂
بچہ : پاپا جیسے آپ مجھے مارتے ہو دادا جی بھی آپ کو ایسے مارتے تھے پاپا : ہاں بیٹا بچہ : تو یہ خاندانی غنڈا گردی کب تک چلے گی 😆😆😆😆😅😅😅😅😂😂😂😜😜😜😜😜 *FOjjīīįį*
کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂
میں چاھتا ھوں کہ میرا کاروبار بھی ایسے چلے جیسے سارا دن لڑکیوں کی زبان چلتی ھے😂 🤣🤣🤣🤣🤭🤭
دل کا مریض ہوں صاحب💔💔 حسیناوں سے گزارش ہے🙏🙏 بھائی کہ کر تکلیف نا دیں🙈🙈🙈😜😜😂😂😂😂
تمہارا وہ مجھے میری اوقات کا یاد دلانا. عجب تھا مجھ سے تیرا جدا ہونے کا بہانہ.🔥
Lock down 14.april tak ho gwya hy ab
*تیری یادیں بھی کتنی لاڈلی ہیں😏...!!* *ہر رات میرے ساتھ ہی سوتی ہیں🥰...!!*
تمہارے #لشکروں کا کیا #خوف مجھے۔۔☝️ میں #خود اپنے #ارادوں سے #ڈرتا ہوں۔۔✌
💘#جب_تک_نہ_لگے_بے_وفاٸی_کی_ٹھوکر💔 😏#ہر_کسی_کو_اپنی_محبت_پر_بڑا_ناز_ہںوتا_ہے🤔
سب لوگ کہہ رہے ہیں کہ میں خود پسند ہوں لیکن مجھے پتا ہے کہ میں خود سے تنگ ہوں💔✌
چہرہ دیکھنے سے جان نہ پاؤ گے حقیقت میری. کہیں پتھر، کہیں موتی، کہیں ائینہ ہو میں. اداس 💔
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔! حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
" بدلا بھی میں کیا لوں تم سے,.. تم آج بھی ہنستی ہوئی اچھی لگتی ہو "♥🔥
ایک چاۓ کا ہی تو سہارا ہے ♥ ورنہ کون ہمارا ہے؟۔۔🔥🥀
بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ دل پر بہت زور سے لگتا ہے🔥