🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡 *_✍✒_جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،* 👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
🛡🌻 *_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻🛡 *_✍✒_خود غرض لوگوں سے دوستی اور پیار کرنے کا مطلب اپنے آپ کو زلیل کرنے کے سوا اور کچھ نہیں* 👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*