Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

❣#_خود_اپنے_ہی_دم_پر_جینے_کی_عادت_ہے_مجھے💞
💞#_ہم__نے_سیکھا_ہی_نہیں__سہارا_لینا__کسی__کا❣

suhail1
 

@مت بتاؤ کسی کو اپنے زخموں کے بارے میں@
@اے r
@کیونکہ اگر کس کے گھر میں مرحم نہ بھی ھو لیکن نمک ہر گھر میں ھوتے ہیں@

suhail1
 

میری زندگی میری جان ہو تم😍
میرے سکون کا دوسرا نام ہو تم❤

suhail1
 

ﻋﺸﻖ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ
ﮬﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻼﻡ
ﺩﻝ ﺳﻨﺘﺎ ﮬﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ.... ﺍﻭﺭ
❤ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﯿﮟ ﺳﻼﻡ
❤❤

suhail1
 

Good morning

Social media post
s  : Posted by sam - 
Social media post
s  : Posted by sam - 
How it is possible
s  : How it is possible - 
suhail1
 

Bye..take care

suhail1
 

وه بڑے گھر سے تھے صاحب
چھوٹے سے دل میں کیسے رہتے

suhail1
 

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں
دل جس پہ آجائے وہ سب سے حسین لگتا ہے

suhail1
 

کوئی آیت ، کوئی جادو ، کوئی تعویز لا دو !
مجھے عمر بھر اسکے ساتھ رہنا ہے ! ❤✨

suhail1
 

وہ چُن سکتے ہیں ہمسفر نیا __________❤________!!
میرا تُو عشق ہے مجھے اجازت نہیں ______❤_________!!

suhail1
 

آسانی سے کوئی مل جاے تو اسے قسمت کہتے ہیں❤
سولی پر چڑھ کر بھی جو نہ ملے اسے محبت کہتے ہیں💘💔

suhail1
 

شکایت کرکے چھوڑ گۓ وہ کہ دیر سے آتے ہو۔ یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی آجاتے تھے

suhail1
 

سمجھتا ہی نہیں وہ شخص الفاظ کی گہرائی........!!
میں نے ھر وہ لفظ کہہ دیا جس میں محبت ہو............!!

suhail1
 

نہ شوق دیدار کی طلب نہ فکرِ جُدائی
اُف کتنے سکون سے سوتے ہے جو محبت نہیں کرتے😪😪

suhail1
 

کسی_____کی_____عادت_____ہو جانا.!!!
محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے...🔥

suhail1
 

کتنے خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کی محبت کا انجام
قبول___ہے___قبول___ہے____قبول___ہے پے ہوتا.

suhail1
 

اک حد میں تھے تو بے حد قریب تھے،
بے حد ہوئے قریب تو قصہ ہوا تمام ۔ ۔ ۔!