بچے بھی کیا کہہ جاتے ہیں. ایک گاؤں میں کسی بزرگ کا انتقال ہوا تو اسکی وجہ سے اسکول میں بچوں کی چھٹی هو گئ، دوسرے دن اسکول سے آتے وقت بچوں نے دو بزرگوں کو دیکھا تو ایک بچہ بولا: دیکھو دو اور چھٹیاں گھوم رہی ہے...!!! 😜 😜😜😍😂🤣🤓.
سردار ۔۔۔۔۔۔۔۔ یار جب جہاز چلتا هے تو اس کا دروازہ کیوں بند کردیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔🤣🤣🤣🤣
دوسرا سردار بہت سوچنے کے بعد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟
او یار اس لئے تاکہ
جوس یا قلفى والا چڑھ نہ جائے 😄😄😅😃🤣🤣😂😂
لڑکا : بات سنو
لڑکی : کھانے کے وقت بات نہیں کرتے
کھانا کھانے کے بعد۔
لڑکی : ہاں اب بولو۔
لڑکا : تمہاری پلیٹ میں مکھی تھی 😂😜😴
New setting phir sy dmdm change
❣🤲🏻 🌙۔
*سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*
*✍منہ میں زبان رکھنا کمال نہیں ، اسے سنبھال کر رکھنا کمال ہے ۔ اسی طرح کسی کے عیوب جاننا کمال نہیں ، جاننے کے باوجود پردہ پوشی کمال ہے ۔ بالکل ویسے جیسے ستار العیوب پروردگار ، ہمارے ہزار عیب ڈھانپ کر عزت بنائے رکھتا ہے ۔ وہ عیوب جو والدین و رشتہ داروں کو معلوم ہو جائیں تو ہمیں چھوڑ دیں ۔*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*ھر منٹ کوئی نا کوئی اس دنیا سے رخصت ہو رہا ہے اور اس فانی دنیا کو اپنے پیچھے چھوڑ رہا ہے ۔ ھم سب اس قطار میں لگے ھوئے مگر انجان بنے ھوئے ہیں۔ ہمیں یہ نہیں پتہ کے ھم سے آگے قطار میں کتنے لوگ ھیں ۔ ھم اس قطار میں پیچھے نھیں جا سکتے ۔ اور نہ ھی اس قطار سے باھر جا سکتے ھیں ۔ اور نہ ھی قطار کو چھوڑ سکتے ھیں ۔ تو جب تک ھم اس قطار میں اپنی باری کا انتظار کریں آئیں تب تک اپنے رب سے رشتہ پکا کریں گناہوں سے اپنے آپکو بچائیں غریبوں کی مدد کریں نماز کی پابندی کریں لوگوں کو خوشیاں دیں اور ہر کام صاف دل اور اچھی نیت کیساتھ کریں..🤝*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
*عمدہ اخلاق والے مخلص رشتہ دار اور دوست ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بهی لفظوں میں بھی اوردعاؤں میں بهی الله تعالی ہمیں اورآپ سبکو صحت و عافیت، کامیابیوں، خوشیوں، تقوی اور ایمان کی سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے خوشیاں عزت اور سکون زندگی کو خوبصورت بناتی ہیں الله تعالیٰ ہماری اور آپکی زندگی میں ان تینوں نعمتوں میں سے کسی ایک کی بهی کمی نہ آنے دے.🤲*
*📚•• اسلامک اقوال زریں••📚*
تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر
کون کہتا ھے کہ تیری یاد سے بے خبر ھوں میں
میری آنکھوں سے پوچھ!میری رات کیسے گزرتی ھے
تجھے سردی کے موسم میں لگے محبت کی ٹھنڈ ⛄
اور تو مجھے تڑپ کے مانگے چائے کی طرح 😘😜😜😝😝
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖
زندگی کى قیمت نہیں ھوتى ہے..
جناب
محبت کو محبت سے جیتا جاتا ہے...!!
دوا سے حل نہ ہوا تو دعا پہ چھوڑ دیا
ترا معاملہ ہم نے خدا پہ چھوڑ دیا💔💔💔
یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤
کسی سے محبت کرو تو، اُسے اتنا پاکیزہ رکھو😊
کہ_ خدا بھی دیکھ کر کہے _____کُن فیکُون❤
مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں😊💔🔥
💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*شکوے تو ہر رشتے میں ہوتے ہیں ، ہم خود مکمل نہیں ہوتے لیکن ہم رشتے مکمل چاہتے ہیں* ۔
💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚
*آدمی وہ ہے جس کی ذات سے دوسروں کو فائدہ پہنچے ورنہ پتھر ہے۔*
💚💚💚💚💚💚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain