Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

💚💚💚💚💚💚
*نطفے کو خوبصورت انسان بنا دینا اللّٰه رب العزت کی قدرت کا اعجاز ہے پانی کی بوند پر ایسے نقش و نگار کوئی نہیں بنا سکتا۔*
💚💚💚💚💚💚

suhail1
 

"میری فطرت میں نہیں کسی کو بھول جانا "
♤ دوستو ♤
"بھولتے وہ ہیں جن کو اپنے آپ پر غرور ہوتا ہے"

suhail1
 

کومہ سے اٹھنے کے بعد 😳😳
مریض: ڈاکٹر مجھے کیا ہوا تھا🤔🤔
ڈاکٹر : آپ کا نیٹ پیکیج ختم ہو گیا تھا 🙃🤭🤣
😂😂

suhail1
 

سارا بیلنس کھا کے فر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں 😬😬😬😬

suhail1
 

*میں نے ایک بابا سے پوچھا آپ نیچے کیوں بیٹھے ہوئے ہیں؟* ☺
*بابا نے بہت اچھا جواب دیا، 😊*
*پتر تینوں کی تکلیف اے؟*😂🤣

suhail1
 

گھومنے پھرنے کا دل ھو
اور جیب خالی ھو
گوگل میپ میں گھوم لیا کریں
میں خود اس وقت سوٸیزرلینڈ میں ھوں😂😜

suhail1
 

کسی کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسیں
تاکہ وہ اپنی پریشانی بھول کر
آپ کو گالیاں دینے میں مصروف ہوجائے😛😜😝😂😂

suhail1
 

پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 🤔🤔🤔🤔🤔
ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں.....
😤😤😤😤😤😤😝😝😝😝😇😇😂😂🤣

suhail1
 

مجھ سے مت پوچھ میرے محبوب کی سادگی کا انداز...
نظریں بھی مجھ پہ تھی اور پردہ بھی مجھ سے تھا...
❣❣تنہا دل ❣❣

suhail1
 

محسوس کر ہمیں خود میں.... ❤
تیری سانسوں میں رہتے ہیں ہم......!!❤

suhail1
 

چلو کائنات بانٹ لیتے ہیں
تمہارا سب کچھ _ میرے بس تم❤
#Alآئ 💥

suhail1
 

مجھے لوگوں سےکسی چیز کی توقع نہیں ہے....!!
کیونکہ عزت نام اور شہرت سب خدا دیتا ہے.....!!

suhail1
 

تیرا خیال درست ہے غالب کہ وہ خوبصورت ہیں بہت
مگر مجھے حسنِ_یار سے نہیں,بس اپنے یار سے محبت ہے❤❤❤❤❤

suhail1
 

وہ روٹھ کر بولے تجھے ساری شکایتیں مجھ سے ھی ھے...!!
اور ھم سر جھکا کر بولے محبت بھی تو تجھ سے ھی ھے....!!

suhail1
 

❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا

suhail1
 

💕کہنے کو تو بہت سی باتیی ہیی اس دل میی " ہمدم " 💕
کچھ لفظوں کو سن لو ' کچھ میری آنکھوں میں پڑ لو !💕

suhail1
 

*جب کسی شخص کو بہت زیادہ تنگ کیا جائے تو وہ ایسے شخص کی تلاش میں ہوتا ہے جس کو وہ اپنے اوپر ہونے والی ظلم و ستم کی کہانیاں سنا کے اپنا دکھ ہلکا کرسکتے....!!!*🌹
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚

suhail1
 

*ذیادہ تر کم مائیگی اور احساس کمتری کی وجہ سے انسان دوسرے انسانوں کی غیبت میں مبتلا ہوتے ہیں...!!!*🌹
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚

suhail1
 

*جیت کی عادت اچھی ہوتی ہے مگر رشتوں میں ہار جانا ہی جیت ہوتی ہے.....!!!*💞💞💞

suhail1
 

*دوسروں سے بدگمان ھونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی* *جیسی دیکھائی دیتی ہیں* *ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی.....!!!*🌹
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚