لوگ کہتے ہیں کہ رنگ پیلا پڑ گیا ھے تیرا...
انہیں کیا خبر کہ خون چوستی ہیں یادیں کسی کی...
کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام سے انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!
بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو،
مگر رلا دیتی ہے کمی آپکی
❣اتنی وفاداری نا کر کسی سے یوں⚘مدھوش ھوکر⚘
💕اے دوست💕
❣یہ لوگ ایک غلطی پہ ھزاروں وفائیں❣⚘بھول جاتے ھیں⚘
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_*
خوشی میں ہزاروں لوگ ساتھ دیتے ہیں اپنے وہ ہوتے ہیں جو غم میں ہمارے ساتھ شامل ہوتے ہیں،ایسے لوگ دنیا میں کم ملتے ہیں......!!!!
*_
#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘
یہی سوچتے سوچتے لوگ ایک دوسرے کو بھول جاتے ہیں ۔!!!!
اقبال
کہ وہ ہمیں یاد نہیں کرتے ، تو ہم اسے کیوں یاد کریں ۔!!!
کبھی کبھی وقت ملے تو رکھنا قدم میرے دل کے آنگن میں❤️👉
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر 💕 ,,,,,,,,,,,
میرا کوئی بھی نہیں تھا سو میرے تکیے نے
رنج و غم میں مجھے سینے سے لگائے رکھا .......
کبھی کبھی ہم ذندگی کے اس موڑ پہ آ جاتے ہیں
کہ جب ہمیں ٹوٹ جانے سے بھی فرق نہیں پڑتا...!💔
..👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں🖕
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو💔💔💔
بات سجدوں کی نھیں خلوص _دل کی ھوتی ھے
"اقبال"
ھر میخانے میں شرابی اور ھر مسجد میں
نمازی نھیں ھوتا.
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤
میں اکثرہار جاتا ہوں کسی کی جیت کی خاطر.
میرا اپنا طریقہ ہے کسی سے جیت جانے کا
نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!
تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕
*تُو ہو ش میں تھی پھر بھی ہمیں نہ پہچان پائی*
*ایک ہم ہیں کہ پی کر بھی تیرا نام لیتے رہے*💔🥀
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے 💗👉
اے دوست
لوگ کہتے ہیں اس بد نصیب کا کوئ نہیں💘👫
طلب ایسی کہ بسا لوں دل و جان میں اُسے ۔ ۔ ۔
نصیب ایسا کہ میسر دیدار بھی نہیں !!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain