لوگوں نے روز مانگا خدا سے کچھ نیا.....
ایک ہم تھے کہ،تیرے خیال سے آگے نہ جا سکے.......
*#کوئی ساتھ نہ دے میرا #چلنا مجھے آتا ھے..*🔥💯
*ھر #آگ سے میں #واقف ھوں #جلانا مجھے آتا ھے*🤫👊
*بڑے کردار چھوٹی سوچ نہیں رکھتے البتہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال رکھتے ہیں اور احساس کرتے ہیں۔۔۔!!!*💞💞💞
بےمطلب، بے فضول، بے کار نہیں ہیں____●💯🍁
نئے دور کے رشتے ہیں صاحب!! بس وفادار نہیں ہیں!!👌
💞💞لوٹ کے آے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے_
.
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں.💕💕
🙏🙏🙏👈
غضب کی فرمائشیں ہیں اس دل نافرمان کی❤❤
تم ہوتے .ہم ہوتے...اور ہاتھوں میں ہاتھ ہوتے❤❤
#حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔
#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘
#❤ کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے زندگی ❤
جب دوست' محبت' اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو *
اعتبار آتا نہیں تو آزمــــــــــا کر دیکھ لے______
ہم ترے سب چاہنے والوں میں اوًل آئیں گے____
میں یہ نہیں کہتا کے میری خیر خبر پوچھو
تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو❣💕
انداز ہی تو بدلے ہیں الفاظ تو نہیں ❤❤❤
نام بھی وہی ہے اور پہچان بھی وہی ❤❤
کبھی دیکھو گے کفن کی گرح کھول کے میرا چہرہ
بند ہونگی وہ آنکھیں جنہیں روز تم رلایا کرتے تھے😔🔥
**__حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب___*💓💓!!
**__وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا___*💓💓!!
یہ ضروری نہیں کہ تم سامنے ھو تو ہی ھوش اڑیں❤'
ھم تو تمہیں سوچ کر بھی پاگل سے ہو جاتے ہیں❤'
اگر تیرا سوال ہوتا کہ _____ سکون کیا ہے
ہم مسکرا کہ _______تیرے دل پہ سر رکھ دیتے
💓❤❤❤❤
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ہے وہ مجھ ســـــــــے
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ہے تو بات نہـــــــــیں کرتا
محبت نہیں________نظر بد کہو
صاحب_________
جس کو لگتی ہے برباد کر دیتی ہے💔💘
ہم بھی کسی کے دل حوالات میں قید تھے کبھی 💞💞
پھر اس نے غیروں کی ضمانت پہ ہمیں رہا کر دیا 💞💞
🍁🌹سناتھا تیرے شہر کے لوگ وفا کرتے ہیں صاحب🌹🍁
🍁🌹جب دیوانے ہم ہوئے تو اُصول ہی بدل گئے🌹🍁
-ہم نے مانا کہ مقبول دعائيں ہوں گی___
ہم کہاں ہوں گے دعاؤں میں اثر ہونے تک__❤️🔥💕
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain