آج تک قائم ہے اُس کے لوٹ آنے کی اُمید
آج تک ٹِھہری ہوئی ہے زِندگی اَپنی جَگہ...؟ 🍁
ﯾﮧ ﺑﻬﯽ ﺍﭼﻬﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻫﻢ ﺍﭼﻬﮯ نہیں ﮨﯿﮟ ﻏﺎﻟﺐ ۔۔۔ 💕
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﮐﮫ ﺗﻮ ﻧﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﻢ ﺳﮯ ﺑﭽﻬﮍﻧﮯ ﮐﮯ بعد❤
خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔💔💔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے 💔💔
• شادی کا مطلب
*آپ نصیب سے ملے ہو !*
*سے لیکر ...میرا نصیب ہی پھوٹا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
تک کا سفر ... 😊😊
*• شادی شدہ زندگی کشمیر جیسی ھے*
*خوبصورت تو ھے۔۔۔۔۔۔لیکن دھشتگردی بہت ھے*
سب شادی
• شادی مطلب
*آپ رہنے دیجئیے ..*
*سے لیکر۔۔۔۔۔۔۔۔آپ تو رہنے ہی دیجیئے*
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک کا سفر... 😊😊
• شادی مطلب ...
*کہاں گئے تھے جان ... سے لیکر ... کہاں مرگئے تھے ...*
تک کا سفر۔۔.. 😊😊
*شادی کیا ھے ؟*
• شادی ..;
وہ خوبصورت جنگل ھے ... جہاں ... "
*بہادر شیروں " کا شکار .ہرنیاں کرتی ہیں.!!*
• شادی مطلب ..
. *اجی سنتے ہو سے لیکر ..بہرے ہوگئے ہوکیا؟*
تک کاسفر .!!
• شادی مطلب ...
*تیرے جیسا کوئی نہیں سے لیکر تیرے جیسا بہت دیکھے ہیں .!!*
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو.
فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.
غرور تو ہونا تھا ان کو ہماری محبت کی شدت دیکھ کر
مگر وہ اپنی قدر کی سوچ میں ہماری قیمت بھول گئے
ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ
ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥❤
اتنے سلیقے سے یاد آتے ہو تم🌹
جیسے بارش ھو وقفے وقفے سے🔥
🍁
💕کاغذ پر نہیں لکھتے
ہم راز .اپنی محبت کے...!!💕
💕پل بھر میں بکھر جاتے ہیں
الفاظ محبت کے...!!💕
💕تجھے ٹوٹ کر چاہا ہے
اور عمر بھر .چاہیں گے...!!💕
💕ایسے ہی ہیں جاناں
ہمارے انداز محبت کے...!!💕
خود کو پڑھتا ھوں___ چھوڑ دیتا ھوں...
ایک ورق روز___موڑ دیتا ھوں...!!!
تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے❤❤
سکون بہت ملتا ھے تجھے اپنا سوچ کر…❤❤
کہیں پھسل ہی نہ جاؤں تیرے خیالوں میں چلتے چلتے
اپنی یادوں کو روکو میرے شہر میں بارش کا سماں ہے
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی!!!❤
ورنہ مرض اتنا لاعلاج نہ تھا!!!❤
ہم نے وہاں بھی محبت بانٹ دی!!!❤
❤❤جہاں محبتوں کا رواج نہ تھا!!!❤❤
نہ تیرا حُسن، نہ قُربت کا جنوں کھینچتا ہے 💕
تیری جانب، تیری بانہوں کا سکوں کھینچتا ہے 💕
روتا کون ہے کسی کی خاطر پیارے
سب مطلب پرست ہیں دکھ بانٹنے والوں کی کمی ہے
سردی میں، پیار، عشق، وفا، وعدے ،
نشیلی_آنکھیں😜
یہ سب مل کر بھی ایک ابلے ہوئے انڈے 🥚 اوڑ ایک کپ چاے کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔۔۔ 👏👏🙈😂😂
کل رات بیوی نے کہا’ مجھے اسی طرح ٹریٹ کرو جیسے شادی سے پہلے کرتے تھے
میں نے گاڑی نکالی، اسے ریسٹورنٹ میں لے گیا، ڈنر کرایا، خوب گپ شپ کی،
راستے میں آئس کریم بھی کھلائی اور اس کے پاپا کے گھر کے باہر چھوڑ کر بھاگ آیا
!!!🤣😂🤣😂
😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁😁😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain