Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

پاکستان واحد ملک ہے جہاں آپ اگر جہاز بهی بیچنے بیٹھ جائیں تو چار پانچ لوگ اس کا ریٹ ضرور پوچهیں گے چاہے جیب میں ٹکا بهی نہ ہو😂😂😛😝

suhail1
 

مجھے 10 روپے ملے ہیں ...🙄
جس کے بھی ہیں
وہ اپنا _ شناختی کارڈ, __ بے فارم, __ اصل تصویر' _ اور 1000 روپے دے کر لے جائے ...🙊
شکریہ😌😂

suhail1
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱

suhail1
 

جو سردیوں میں نہیں نہاتے سب اس کی عزت کرے
کیونکہ یہ وہی معصوم لوگ ہے جو آنے والی پیڑھی کے لئے پانی بچاتے ہیں
😂😂😂😂😂😂😂

suhail1
 

امریکا۔ بیٹری لو ہونے پر سیل چارچ کرتے ہیں ۔😎😏
پاکستانی۔ بیٹری کو تھوک لگا کے 17 منٹ معشوق سے بات کر لیتے ہیں 😂😜
😬😬
انی دیو اے کہڑی سائنس ای😂😂😂

suhail1
 

شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣

suhail1
 

آج میں نے کچن میں چیونٹی کے سامنے چینی کے دانے رکھے 😂😂
اس نے اپنا دانا اٹھایا اور جانو کو بلانے چلی گئی میں نے باقی کے دانے خود کھا لیے 😂
تاکہ اس کا جانو اسے جھوٹا سمجھے اور ان کا بریک اپ ہو جائے😁😁😂😂😜😜😜😝😝😛😛😋😋
جب ہمارا کوئی جانو نہیں تو چونٹی کا کیوں ہو۔۔۔۔😏😏😏😝✌🏻

suhail1
 

#لڑکی چاند کہاں ہے؟
#منگیتر میرے سامنے ہے جان😍
#بیوی چاند کہاں ہے؟
#شوہر انی ایں آسمان تے ویکھ او کی خربوزہ لمکن ڈیا😂😂😝

suhail1
 

مجھے ایک بات تو بتائیں 🤔
یہ I Hate boys
والی لڑکیاں آخر شادی کس سے کریں گی🤔..
مجھے تو یہی سوچ کھائی جارہی ھے🤔 😂🏃🏃🏃🏃

suhail1
 

‫میری دیوانگی پرہنسنےوالوں ...😐😐
تم نےمیرامحبوب دیکھاہی کہاں ہے...!!!
آپس کی بات ہےمیں نے ابھی خود نہیں دیکھا..🙈😜‬

suhail1
 

بندہ جنی مرزی انگریزی سیکھ لے گالیاں دینے کا مزہ 😝😜پنجابی میں ہی آتا ہے 😀 😀 😀 😀 😀 😀

suhail1
 

ہنسی آتی ہے
جب کوئی لڑکی کہتی ھے
میرے والا سب سے الگ ہے
" بندہ پوچھے او انڈے دیندا اے "😂😂😄😄😅😅
😕😕

suhail1
 

میں نے ایک شادی شدہ شخص سے پوچھا آپ شادی سے پہلے کیا کرتے تهے؟
اس کی آنکھوں میں آنسو آگئے
وہ بولا "میرا جو دل کرتا تھا"😂😂

suhail1
 

ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ 😔
2ﮔﮭﻨﭩﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭼﺎﺭﺟﻨﮓ ﭘﺮ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﭩﻦ ﺁﻥ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﯿﺎ 😭 😭
😛 😛😄 😁 😁😁

suhail1
 

مولوی صاحب نے دوران بیان مجمع کو بتایا کہ جہاں "عزت" نہ ہو وہاں رکنا نہیں چاہئیے۔
مجمع میں سے ایک صاحب بولے:
تواڈا مطلب کہ "بندہ ہن گھر وی نہ جاوے؟
😂😂😂😂

suhail1
 

نیند تو بچپن میں آتی تھی☺☺
اب تو بس #شادی کے خواب ہی آتے ہیں😛😉😜😜

suhail1
 

#عورت دنیا کی واحد #مخلوق ہے
جو اپنی #غلطی کے باوجود دو آنسو بہا کے #مرد سے #سوری کہلوا لیتی ہے 😜😜🙄😂

suhail1
 

پٹھانوں کے گاؤں میں ندی پر پل بنایا گیا۔ انجینیئر نے پل کا افتتاح کیا اور واپس چلا گیا۔
ایک سال بعد وہ واپس گاؤں گیا تو ہر شخص پل اور انجینیئر کی تعریف کر رہا تھا۔ وہ پل کے اوپر گیا تو دیکھا کہ پل تو بالکل نیا کا نیا ہے جیسے کہ کبھی استعمال ہی نہ کیا گیا ہو۔
اس نے حیرانی سے گاؤں والوں سے پوچھا کہ آپ لوگ پل استعمال تو کرتے نہیں پھر میری تعریف کیوں کر رہے ہیں؟
گاؤں والوں نے جواب دیا کہ نہیں جناب! پہلے ہم دھوپ میں ندی پار کرتے تھے۔ اب پل کی چھاؤں میں ندی پار کرتے ہیں۔
یہ سن کر انجینیئر نے ندی میں کود کر جان دے دی۔ 😜😋😎
فیر کیندے نے بوٹا گالاں کڈدا ے😂😁😁😁😁😁😁

suhail1
 

بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں...
کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟🤣🤣🤣🤣
شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....
😁😄🤔🤔

suhail1
 

آپ سب کو کون سے کارٹون پسند ہیں 🤔
مجهے تو آپ سب بہت پسند ہیں 😍😍😋🤭🤭
😆