😂نرس: لمبا سانس لو 😝
باباجی: اچھا
نرس: اب کیا محسوس کر رہے هو 🙅😝��
باباجی : پرفییوم تو اچھا لگایا ہے 🙊🙉
ٹیچر : بیٹا اپکا پیپر خالی کیوں تھا ؟
میں
"خاموشیاں ہی بہتر ہیں "
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..😄😂😜
یوں نہ مسکرایا کرو۔۔۔ لبوں کی شان جاتی ہے۔۔۔۔۔💖
تمہارے ہونٹ ہِلتے ہیں۔۔۔۔ہماری جان جاتی ہے۔۔۔۔❤
میرے الفاظ نامکمل میرے مصرعے ادھورے سے.
میرا خلاصہ محبت ہے میری تشریح صرف تم.
💕
اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!❤
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...❤
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *کسی بُرائی کو معمولی سمجھ کر اختیار نہ کرو ممکن ہے اس سے خدا روٹھ جائے۔*
💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *زبان کو قابو میں رکھو کیونکہ زبان سے زیادہ ضرر رساں نقصان دہ کوئی چیز نہیں۔*
بیٹھے بیٹھے پھینک دیا ہے آتش دان میں کیا کیا کچھ
موسم اتنا سرد نہیں ہے ____ جتنی آگ جلا لی ہے 🔥
_____🔥
#مرشد
❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤ یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤
نفرتوں کے بازار میں جینے کا ایک الگ ہی مزہ ہے❤❤❤
لوگ رلانا نھی چھوڑتے اور ھم مسکرانا نھی چھوڑ تے😄😄
💞💞لوٹ کے آے ہیں محفل میں کچھ یار پرانے_
.
ساقی جام رہنے دے نگاہوں کا نشہ پیتے ہیں.💕💕
🙏🙏🙏👈
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
💔زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،
کوئی چائے پلانے کی جسارت کر لے آج
بے وجہ تھکایا ہوا ہے ناکام حسرتوں نے!!!🖤
*لوگ کہتے ھیں پیار کرنا مشکل ہے 😉*
*اور ٹیچر کہتی ھیں جو چیز مشکل لگے اسے*
*بار بار ریپیٹ کیا کرو!!!!!!
ﻏﯿﺮﻭﮞ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﮩﺎ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﺩﻭﺳﺖ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺩﻝ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ﭘﯿﺎﺭ ﺟﺲ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﭼﮭﻮﮌﺩﯾﺎ
ﺩﻝ ﭨﻮﭨﺎ ﺍﺗﻨﯽ ﺑﺎﺭ ﮐﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﺮﻧﺎﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ
ایک پٹھان پی سی او گیا اور جاتے ہی دوکاندار کو زور سے تین تھپڑ مارے
بھلا کیوں ؟؟؟؟؟
کیونکہ وہاں لکھا تھا پی ٹی سی ایل نمبر ملانے سے پہلے تین لگایں

🙄🙄🙄🙄😂😂
Zindagi khafa khafa or tum muskurana ke bat karty ho
ابھی تو چند لفظوں میـــں سمیٹا ہے تجھے میــــں نــے،
ابھی تو میـــری کتابوں میـــں تیــــری تفسیر باقی ہــے،
❣ سنو مجھے اور کچھ نہیں لینا زمانے کےخزانوں سے ❣
❣ بس اتنی سی خواہش ہے ______ تم میرے ہو کے رھو ❣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain