*_🌷🌷* اپنی باتوں کے جادو سے سحر طاری کر دینا پورے ماحول کو اپنا سامع بنا لینا وقعی بہت بڑا فن ہے الفاظ کو کب کہاں کس ترتیب لہجہ اور انداز میں کہنا ہے بہت بڑی مہارت ہے اور اگر یہ گفتگو علم سے مزین ہو تو مفید بھی ہوسکتی ہے اگر اللہ نے آپ کو یہ ہنر دیا ہے تو آپ خوش قسمت ہیں..!! *
*_🌷🌷❣اھم بــــات❣🌷🌷_* حسن پہلی سیڑھی ہے جو کسی مرد کو عورت سے محبت کرنے کی طرف لاتی ہے اس کے بعد اسکی باتیں ، عادات اسکی ادائیں ہوتی ہیں جو محبت کو مضبوط بناتی ہیں ایک حسین عورت جو منہ کے ساتھ کتا باندھ لے قابل محبت نہیں ہو گی جبکہ معمولی شکل و صورت والی لڑکی اگر اچھا بولے تو واجب المحبت ہے...!!! *_✒انــــتـخـــاب:--_*