Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

تمہارے ساتھ کسی اور کو نہیں سوچا
بڑے خیال سے رکھا تمہیں خیالوں میں

suhail1
 

اے یاد یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں
اے درد ہجر ہم بهی تو پتهر کے ہوگئے

suhail1
 

اس کو ملنا ہی نہیں کوئی ہمارے جیسا...
لوٹ آئے گا وہ دنیا کا نظارہ کر کے...

suhail1
 

میں کسی کو پسند آؤں بھی تو کیوں...؟
میں کسی کے مطلب کا ہوں ہی نہیں.... !

suhail1
 

ہر کسی سے بچھڑ گیا ہوں میں
کون دل میں میرا ملال رکھے...!!
شہر ہستی کا اجنبی ہوں میں
کون آخر مرا خیال رکھے..!!

suhail1
 

بات ایک شخص کی نہیں لوگو...!
اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے...
جون ایلیاء

suhail1
 

میرے بارے میں اپنی سوچ کو تھوڑا بدل کے دیکھ
مجھ سے بھی بُرے ہیں لوگ تو گھر سے نکل کے دیکھ💞

suhail1
 

یــــــقین کیجیئے #صــــاحب❤
#عزت دو گے تو #عزت پائو گے 🔥

suhail1
 

آج تک قائم ہے اُس کے لوٹ آنے کی اُمید
آج تک ٹِھہری ہوئی ہے زِندگی اَپنی جَگہ...؟ 🍁

suhail1
 

😆🤣🙈🤪😛😜
زندگی میں ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا غالب
پانی سے نہاؤ گے تو گیلے ہو جاؤ گے
😎🤓😅😛😝😂🤪😆

suhail1
 

پاکستانیوں کا قومی طعنہ۔😞
توسی وڈے لوگ او پائی۔😂😂✌🏻

suhail1
 

میں اس کے دل میں گھر بنانے والا ہی تھا کہ حکومت نے سیمنٹ اور اینٹیں منہگی کر دی😕😂

suhail1
 

دنیا کی سب سے بڑی #غلطی✌
گھر والوں کے سامنے #موبائل کی طرف دیکھ کر #مسکرانا😝😬

suhail1
 

مجھے تمہارے بیغر سانس نہیں آتی
آئی لو یو مائی ناک😂😂

suhail1
 

ناک کے لیے بھی ایک چھوٹاسا سوئیٹرہوناچاہیے...😔😔
کیونکہ سب سے زیادہ ٹھنڈ تو اسے ہی لگتی ہے🙊😏😮😳🙈🙈

suhail1
 

اتنا سنّاٹا کیوں ہے ؟؟🙄
ٹھنڈ نال جم تے نہیں گںٔے سارے 🧐😱😂

suhail1
 

آج میں نے لڑکیوں والی حرکت کی🙈🙈🙈
نہانے گیا اور سر دھو کے باہر آ گیا😂😂😂🙊🙊🙈

suhail1
 

پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟
موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟……
نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں...
مثال :
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
بتاؤ بھلا👉
یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی💯😏😜😋😁😂😂😂😂

suhail1
 

لوگ کہتے ہیں بھول جاؤ اُسے!!!
کتنا آساں ہے ــ مشورہ دینا..!!!"
🔥

suhail1
 

"چلو مُحسن مُحبّت کی نئی بُنیاد رکھتے ہیں
خُود پابند رهتے ہیں اُسے آزاد رکھتے ہیں"💔