Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

اے بارش ذرا کھل کے برس یہ کیا تما شا ہے...
اتنی رم جھم تو ھماری آنکھوں میں روز ہوتی ہے

suhail1
 

*اگر دروازہ "پتھر" کا ھو تو دستک "ریاضت" ھے لیکن دروازے کے پیچھے "پتھر" ھو تو دستک "حماقت" ھے .......!!!*💞💞

suhail1
 

اس طرح غور سے مت دیکھ میرے ہاتھ کو فرازؔ
ان لکیروں میں حسرتوں کے سواکچھ بھی نہیں ۔

suhail1
 

ہاتھ تھاما ہے تو مجھ پر بھروسہ بھی رکھنا...
ڈوب جاؤں گا تمہیں ڈوبنے نہیں دوں گا...!!💖

suhail1
 

😂😂😂😂😂محبت کے ۔۔۔۔۔۔م۔۔۔۔۔۔۔
سے نہیں واقف ۔۔
اور محبت کے
۔۔۔۔۔۔۔۔ت۔۔۔۔۔۔۔۔کی بات کرتے ہو 😂😂😂😂

suhail1
 

❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!

suhail1
 

❣🤲🏻 🌙۔
*اللہ کا ذکر اپنے ہاتھ کی انگلیوں پہ کیا کرو کیونکہ جب آپ اپنی قبر کے اندھیرے میں رہوں گے تو یہ انگلیاں روشنی کا کام کریں گئیں۔۔۔*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

suhail1
 

❣🤲🏻 🌙۔
*انسان کا نقصان مال اور جان کا چلا جانا نہیی بلکہ انسان کا سب سے بڑا نقصان نماز کا چھوٹ جانا ہے*
*❣دَبِــــــــــستَانِ اَدَب 🌙*

suhail1
 

کبھی کبھی میری خاموشی کو بھی سمجھ لیا کر..؛؛
ہر بار الفاظ نہیں ملتے درد بیان کرنے کو صاحب

suhail1
 

یہ پیار بھی عجیب ہے جس سے ہوتا ہے.....!!
اس کے سوا سارے محلے کو پتہ ہوتا ہے....!!
😂🤪😂

suhail1
 

آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک ہوجانے کی
یوں بکھرے بکھرے نہ تم اچھے لگتے ہو نہ ہم

suhail1
 

عـــــــــشق کا " ع ،، تو عزاب تھـــــــــا صاحب
"ش "سے شـــــــــدید ھوا تو "ق ،، سے قہـــــــــر بن گیا🤔

suhail1
 

آج زندہ ھیں تو کل گزر جائیں گے
کون جانے کب بچھڑ جائیں گے ♥♥

suhail1
 

میں چاہوں بھی________تو وہ الفاظ نہ لکھ پاوں❤
جس میں بیاں ہو جائے کے کتنی محبت ھے تم سے❤

suhail1
 

محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں-💔💔
#

suhail1
 

تیرے کس کس خیال کو دل سے جدا کروں❤
میرے ہر خیال میں تیرا ہی خیال رہتا ہے😊

suhail1
 

مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لیے
اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے 💔

suhail1
 

سنو!!!!!👂
جب تم 😍میری پوسٹ پہ آتے ہو..😜
تو دل❤کرے چو چیں چو چیں.چیں چیں🙈😂😂

suhail1
 

مچھر اور مچھری کی پہچان
جو کاٹے وہ مچھر
جو بس بوووووں بوووووں کر کے
كان کھائے وہ مچھری.😂😂😂😏🤣
نویں تحقیق پیش کردی😂😂😜😜😏

suhail1
 

چہرے سے نہیں پتا چلتا دل کے گہرے زخموں کا
کوئی ساحل پہ کھڑا کیا جانے سمندر کتنا گہرا ہے