Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

مکتب عشق سے ہر کوئی واقف نہیں❤
پالینا ہی عشق نہیں " فنا " ھونا بھی عشق ہے❤

suhail1
 

سنا ھے وه غصے میں ھر چیز ٹوڑ دیتے ھیں!!
میرا تو دل 💞ھے اس کے پاس خدا خیر کرے ::

suhail1
 

مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!! 💔...

suhail1
 

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ __ وار بیٹھے ھیں 💞
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں 💞

suhail1
 

میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....💔

suhail1
 

آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''
تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے ❤

suhail1
 

کرنے گئے تھے اس سے تغافل کا ہم گلہ
کی ایک ہی نگاہ کہ بس خاک ہو گئے ✨
🍂🍁🍂

suhail1
 

💖ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے ❣ 💕 کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا💕

suhail1
 

جو بس جاتے ہیں دل میں #دھڑکن بن کر--
---دل پھر ان سے کبھی #بھرا نہیں کرتا_--♥

suhail1
 

مسکراہٹ آجاتی ہے اکثر غصے میں آپ کا نام سن کر
آپ کے نام سے اتنی محبت ہے تو آپ سے کتنی ہو گی🌹💕

suhail1
 

کہتے ہیں #لڑکیاں بہت #ذہین ہوتی ہیں #لڑکوں سے زیادہ #نمبر لیتی ہیں..
یہ بلکل #جھوٹ ہے مجھ سے تو کسی لڑکی نے #نمبر نہیں لیا..!!
😂😜😆

suhail1
 

استاد !
انسانی جسم کے طاقتور ترین اعضاء کے نام بتاؤ۔
شاگرد !۔۔۔عورت کی زبان
اور ۔مرد کے کان👩👦👦👂👂 😄😜

suhail1
 

*اگر ناک میں درد ہو تو* 🤥😣
*اسے* 🤷🏻♂🤪
*دردناک کہ سکتے ہیں کیا* 🤔
😝😆😂😎

suhail1
 

, 'ایک شادی میں ایک پٹھان بڑی دیرسے کھانا کھا رھاتھا،
کسی نے پوچھا کب تک کھاوگے،
پٹھان بولا یار میں توخود کھاکھاکرتھک گیا ھوں
لیکن شادی کارڈ میں لکھا تھا
1 بجے سے 3 بجے تک کھانا ھوگا.
🤣🤣🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂

suhail1
 

🤣😂😆😆😆😂🤣
بابا جی کہتے تھے
جہاں دال نہ گلے وہاں ساگ
پکا لو
🤪🤪🤪🤪🤪

suhail1
 

😆😆😆😆😆😆😆😆😆رات کو سونےسے پہلےایک مچھرضرورماردیا کریں....
تاکہ باقی مچھراس کےجنازے پرچلےجائیں اورآپ مزے سے سو جائیں.....😁😁😁😁😁😁😁😁😁

suhail1
 

اصلی بادشاہ تو "دلوں پر حکومت " کرتے ہیں 👦👦 ورنہ تاج تو "ککڑ" کے سر پر بھی ہوتا ہے 🐓
😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣

suhail1
 

جنرل نالج کا اک سوال پوچھنا تھا آپ دوستوں سے
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
ہنسنے کے لئے تو ہاہاہاہاہا لکھا جاتا ہے
😂😂
رونے کے لئے کیا لکھتے ہیں
😢😢

suhail1
 

مدہــوش مت کرو مجھے اپنا حُســن دکھا کر💕
محبت اگر چہـــرےسے ہــوتی تو خُدا دل نہ بناتا💕

suhail1
 

میں💝 محبت💝 اور تم👫
#مقدر_کا_بھی_عجیب_کھیل_ھے_صاحب 😎😎
#جوانی_اور_اُداسی_دونوں_ھی_عروج_پر۔💔 💔💔
#✅✅💯💯