ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آرہی ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہے🍂
غرور نہیں ہے مجھ میں، نہ ہی انا کا مسئلہ ہے۔
منافقت جہاں پہ دیکھ لوں تعُلق توڑ دیتا ہوں۔
باتیں اتنی کے جیسے وفا ان پر ختم جب نبھانے کی بات آئی تو مجبور نکلے
غالب ؔ وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتاہے
وہ کیا کہتے ہیں اس کو ہاں ۔ محبت ۔ محبت کون کرتاہے۔
ہیں اور بھی دنیا میں سُخنوربہت اچھے
کہتے ہیں کہ غالب ؔ کاہے اندازِبیاں اور۔
ہمارے اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سنو
انہوں نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے
💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
دل میں
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*غلطی کرجانا اتنا برا نہیں ہےلیکن آئندہ کیلئے اس سے سبق حاصل نہ کرنا بہت برا ہے*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
سمـــجھ نہیـں آتـی مُــحــبّــت کـی کہـانی کیـا ہـے
سـجــــدہ خـــدا کـو کـر کـے مـانگــتے انسـان کـو ہـے
*زندگی میں سب کچھ حاصل نہیں ہوتا*
*کسی کا " کاش " اور کسی کا " اگر " رہ ہی جاتا ہے*
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھا پوسٹ کرے سب اگنور کرتے ہیں 😭😭😭
لڑکی خالی لکھ دے # سر میں درد ہے # سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں😂😂
جج نے عورت کو ڈانٹتے ہوۓ بولا🤣🤣🤣
تمہیں شرم نہیں آتی، اپنے شوہر سے بے وفای کی اور دھوکہ دیا
عورت بولی🤣🤣🤣🤣
جی دھوکہ میں نے نہیں دیا ، انہوں نے مجھے دیا ہے، گھر سے جاتے وقت کہ کر گۓ کہ تین روز بعد واپس آؤں گا مگر اُسی روز واپس آ گۓ
سردار سائینٹسٹ (Scientist) نے ایک مکھی کے پر کاٹ دئیے اور کہا
اُڑ جا،،،،،،!
مکھی نہیں اُڑی!🤣🤣🤣🤣
سردار نے لکھا: کہ تجربہ سے ثابت ہوا کہ اگر مکھی کے پَر کاٹ دیئے جائیں تو
وہ سُن نہیں سکتی!:🤣🤣🤣🙈🙈
ایک ڈاکٹر نے مریض کو بل بھیجا جس پر لکھا تھا:
”آج اس بل کو پورا ایک سال ہوگیا اور آپ نے ابھی تک ادائیگی نہیں کی🤣🤣🤣🤣۔“
مریض نے جواب میں یہ لکھ کر بھیجا:🤣🤣🤣
”آپ کو بل کی سالگرہ مبارک۔“🤣🤣🤣🤣🙈🙈🙈
پہلا دوست : اک واری میں چھوٹا جیا ہوندا سی۔۔ تے میں مینارِ پاکستان توں ڈگ گیا سی۔
دوسرا دوست: فیر مر گیا سی یا بچ گیا سی ؟🤣🤣🤣🤣
پہلا دوست : مینوں کی پتا میں تے چھوٹا جیا ہوندا سی🤣🤣🤣🤣🤣🤣۔
پہلا شخص: اگر پراٹھے اور پیزا کو پچاس ’فٹ کی بلندی سے گرایا جائے تو کونسی چیز پہلے زمین پر پہنچے گی۔
دوسرا شخص: پیزا🤣🤣🤣
پہلا شخص: وہ کیسے ؟
دوسرا شخص: چونکہ پیزا فاسٹ فوڈ ہے۔🤣🤣🤣🤣
بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا...
شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا...😃😃😃😃😃😃😃😃
Ehsass
بابا جی فرماتے ہیں
لڑکیاں مشکل سے گوری ہونے ہی لگتی ہیں کہ
پھر سے گرمیاں آ جاتی ہیں☺😊😀😃
تو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے ...
Saqi💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain