Damadam.pk
suhail1's posts | Damadam

suhail1's posts:

suhail1
 

تو روز رویا کرے اٹھ کے چاند راتوں میں
خدا کرے تیرا میرے بغیر جی نہ لگے ...
Saqi💔

suhail1
 

🍁🌹ہر کسی کے نصیب میں کہاں لکھی ہیں چاہتیں🌹🍁
🍁🌹کچھ لوگ دنیا میں آتے ہیں فقط تنہائیوں کے لئے🌹🍁
Saqi💔