ﮐﺘﻨﺎ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﮐﮧ ﺟﺲ ﻧﮯ مجھ ﺳﮯ
ﺻﺮﻑ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ کچھ ﺭﻭﺯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
سنو ___ ایک بار اور محبت کرنی ہے تم سے _____ لیکن اس بار بے وفائی ہم کریں گے
TeRi baDuA mE aSaR naHii Me BeMaR tO hOti hUn paR maRti naHiii
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﮐﮭﺎ ﺟﺎﻧﺎ ،💔ﺳﻨﻮ! ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ 💔 💔
آخری بار وہ اس شان سے بچھڑا تھا کہ پھر ,
اٌس سے ملنے کو کبھی دل نہیں مانا اپنا !"!"!
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ❤
ﯾﮧ ﻏﻠﻄﯽ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﭼﻠﻮ ﺗﻢ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮔﮯ❤
ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ❤
ﺗﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﻢ ﻧﮯ ﮐﺮﻧﯽ ﮨﮯ❤
ﺳﻨﻮ! ﮨﻢ ﺳﮯ ﮨﯽ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﺎ♥️♥️
ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہو گئی ♥️
ﻧﮑﺎﻝ ﮈﺍﻟﺌﯿﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﻮ
ﯾﻘﯿﻦ ﮐﯿﺠﺌﮯ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺍﺏ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ....

دن بدلے زمانہ بدلے حال بدلے تم نہ بدلنا
یہ اس نے کہا تھا ۔
دن وہی زمانہ وہی حال وہی ایک وہی بدل گیا جس نے کہا تھا
میرے لہجے کی مٹھاس تجھے بہت یاد آئے گی
جب تیری بے رخی پہ کوئی بے رخی دیکھائے گا
تیری یاد جب آتی ہے تو اسے روکتے نہیں ہم
کیونکہ جو بغیر دستک کے آتے ہیں اپنے ہی ہوتے ہیں
میرے حصے میں درد آیا تو کیا ہوا
خدا نے اس کی خوشیاں تو پوری کردی
آہٹ پے کان رہتے ہیں اور در پہ نظر بھی
وہ جب سے گۓ کہ کر ہم لوٹ کے آئینگے

کب تک ترستے رہیں گے تجھے پانے کی حسرت میں؟
دے کوئی ایسا زخم کہ میری سانس ٹوٹ جائے اور تیری جان چھوٹ جائے
ہم تو کچھ دیر ہنس بھی لیتے ہیں
دل ہمیشہ اداس رہتا ہے

اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریا
اے زندگی
چلنے کا نہ سہی سمبھلنے کا ہنر تو آہی گیا ہے
پہلے لوگوں کے بدل جانے پر مجھے تکلیف ہوتی تھی مگر اب نہیں•••
اب سکون ملتا ہے کہ اچھا ہوا اوقات جلد دکھا دی، وقت ضائع نہیں ہوا•🍁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain