ہمیں تو موت سے پیار ہے زندگی کا کیا فائدہ
زندگی تو وہ جیتے ہیں جن کو محبت ملا کرتی ہے

جسے ڈر ہی نہ تھا میرے کھونے کا
بھلا اسے کیا فرق پڑے گا میرے نہ ہونے کا
دل پھر سے محبت کی طرف راغب ہے
اے دل تجھے ڈر نہیں لگتا ٹوٹنے کا
نفرتوں کے اس شہر میں محبت کو نہ کر تلاش
جس کو بھی اپنا مانا وہی دل دکھا کے چل دیا

"صبح کا سلام"
; ; ; ; ; ;
c(""""
c(""""
""""'' '""""
خاص چائے
کے.2کپ
"ایک میرا"
اوردوسرا آپ کے لئے:بغیر چینی کے،کیوں کے آپ خود بہت میٹھے ھو:

زندگی سے تھوڑی وفا کیجیے
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے
کبھی کسی کو اتنا مت چاہو
کہ اسکی چاہت میں اپنی قدر گنوادو
یہاں کوئی کسی کا نہیں رہتا
صبر کرنے میں آٶں تو مڑ کر بھی نہ دیکھوں
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تم نے دیکھا نہیں میرا پتھر ہونا
#اُف یہ #بارش اور تیرا #رومینٹک سا #موڈ😘😊
#ہائے جان نہ #نکال دے تیرا #ایسے #دیکھنا😍🙈
💛💚💙❤#
تمہیں پتہ ھےسردیوں کی سب سے پیاری بات کیا ھے.....!!
کھڑکیوں کے شیشوں پر جمے ہوے اوس پر تمہارا نام لکھنا.!
بڑی شدت سے آزماتے ہو صبر میرا
کبھی جو خود پے گزری تو بکھر جاؤ گے

بتاو کون سی بہار لایا ہے جنوری
تم جو کہا کرتے تھے بہت اداس ہے دسمبر
لگے ہو نا؟؟؟ بهول جانے میں مجهے
اک معصوم سی دعا ہے! ناکام رہو تم..
لگے ہو نا؟؟؟ بهول جانے میں مجهے
اک معصوم سی دعا ہے! ناکام رہو تم..
کبھی بھی ہنس کر مجھ سے بات نہیں کی اس نے
جب بھی کی دل کو جلانے والی بات کی اس نے
جن کے دیدار کے لیے ہم نے روڈ بلاک کیا تھا
🚌🚎🚐🚑🚓🚒🚕🚗🚎🚙🚚🚛🛵🚲
وہ بے وفا ہڑتال سمجھ کر باہئ پاس سے
چلا گیا
😜😀🤩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain