قدر آسانی سے کہہ دیا جاتا ہے کہ مجھے معاف کر دو، سمجھ نہیں آتا کہ معافی کس چیز کی؟ اپنے وعدوں سے مکرنے کی.... کبھی نہ ختم ہونے والی اذیت کی..... راتوں کے جگراتوں کی.... زمانے بھر کے سامنے تماشہ بنانے کی جھوٹی محبت کی یا پھر بے وجہ چھوڑ جانے کی ...؟؟
یہ تیری جدائی کی یادگار ہے ورنہ ایک زخم بھرنے میں دیر کتنی لگتی ہے
انسان کتنا بھی بڑا ہو جائے اپنی پسند کے لوگوں کے لیے جذبات بچوں جیسے ہی رکھتا ہے
سمجھ سکیں نہ لوگ سیانے عشق کا رُتبہ عشق ہی جانے___!! ❤
کیوں دکھ دیتے ہو یہ رسمی باتیں پوچھ کر حال ہمارا وہی ہے جو تم چھوڑ کر گٸے تھے
موجود تھی اداسی ابھی پچھلی رات کی بہلا تھا دل ذرا سا کہ پھر رات ہو گئ
Bari chal seedhi rothy dino ki palat kar kbi pr murty nai hai muhbbt ki dori wafao k dhaghy agr tot jay to pr jurty nai hai
Bari chal seedhi rothy dino ki palat kar kbi pr murty nai hai muhbbt ki dori wafao k dhaghy agr tot jay to pr jurty nai hai
ٹماٹر 20 روپے کلو ہو تو خون پیدا کرتے ہیں اگر 200 روپے کلو ہو تو گردے میں پتھری پیدا کرتے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣
کیا ہوا جو تمہیں کوئی غم نہیں مجھے چھوڑ جانے کا ہم کونسا تیری یاد میں جینا بھلائے بیٹھے ہیں
ہمیں ان سے محبت تھی یہ ان کی خوش قسمتی تھی انہیں ہم سے محبت تھی یہ ہماری غلط فہمی تھی
جب بھروسہ ٹوٹ جاتا ہے تب معافی مانگنے کا کوئی مطلب نہیی ہوتا☘