دلوں کی بات کرتا ہے زمانہ
لیکن محبت آج کی چہروں سے شروع ہوتی ہے
لگتا ہے پچھلے سال سردی کی سپلی آ گئی تھی
اس سال خوب محنت کر رہی ہے۔۔۔ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی
دستور ہے زندگی کا جو آتا ہے وہ جاتا ضرور ہے
دل کے قریب جو ہو وہ دل دکھاتا ضرور ہے
Dho0nda Suko0n Ko Her Jagah Umer-E Rawan Tak Ya Allah. Kahin Aur Na Mila Sakoon Tere Sajde K Siwa. Jumma Mubarak Khas Dua Ki Darkhawst


کچھ غم نہیں اس کے بچھڑ جانے کا شاکر
افسوس اتنا ہے میرا ہو کے بھی میرا ہو نہ سکا
ٹوٹ کر چاہنا اور پھر ٹوٹ جانا
بات چھوٹی ہے مگر جان نکل جاتی ہے
میں انسان ہوں نہیں سمجھ سکتا تیری مصحلت
تو میرا رب ہے میری مشکلیں حل کر دے
سوچ سمجھ کر رکھنا محبت کی کشتی میں قدم
جب یہ چلتی ہیں کنارہ نہیں ملتا جب یہ ڈوبتی ہے سہارا نہیں ملتا

غیروں سے تو چلو شکوہ کر لیں گے
مگر جو کیا اپنوں نے کیا ان کا کیا
جان کہ کے پکارا تو لرز گئیں میرے دل کی زمین
مڑ کے دیکھا تو وہ مخاطب کسی اور سے تھا
سخی کبھی مفلس نہیں ہوتا جو لوگوں میں بانٹتا ہے اللہ تعالی اسے بہت زیادہ دیتا ہے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain