جدید تحقیق کے مطابق بچے اتنا شور نہیں کرتے😏😏
جتنا انکو چپ کروانے کے لیے انکی مائیں کرتی ہیں😂
*مینوں اس گل دی بہت زیادہ فکر لگی اے 😢😭*
*میرے ویاہ والے دن واٹسپ کون چلائے گ* 😝😕😂
😁😁🤣🤣😂😂😂
میں کہتا ہوں 😊پیسہ آئے تو کچھ کروں 😇😊
اور پیسہ کہتا ہے 😑 پتر تو کچھ کر تو میں آؤں😂😁😀😂
#
دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏
موبایل لینے اور شادی کر نے کے بعد ایک ھی افسوس ھوتا ھے 😂😂
توڑا صبر کرتا لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا 😂😂😂
آج اس کا آخری میسج آیا
بارات آگٸ ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ
اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں😂😂😂😁😁
شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂
پرانے گانے سنو تو بیگم کہتی ہے " کس کی یاد آ رہی ہے ؟؟ 🤔
نئے گانے سنو تو کہتی ہے " تمہیں بڑی جوانی چڑھ رہی ہے"
🙄🙄🙁
*آنكھوں ميں ميرى ٹھہرو___ يا دل ميں اتر جاؤ...*
*گھر دونوں تمہارے ہيں____ تم چاہے جدھر جاؤ...*
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو..!
نادان ہو، قصہ یوسف نہیں سنا__؟
تری آرزو تری جستجو میں بھٹک رہا تھا گلی گلی..!!
میری داستاں تری زلف ہے جو بکھر بکھر کے سنور گئی.
وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں💞
صرف دل لگانے سے دلوں میں گھر نہیں بنتے
دوستی کا رشتہ بہت ہی خا ص ہوتا ہے
یہ وہ رشتہ ہے جو دور رہ کے بھی پاس ہوتا ہے
ارے آپ نے جانا ہے تو جائیے نا..☻
یہ آ کے جانا، پھر سے آنا۔ کیا لگا رکھا ہے ؟؟
منزلیں تیرے علاوہ بھی ہیں ________ لیکن..!!
زندگی اور کسی راہ پر چلنا ہی نہیں چاہتی...!!
ایک مرد کےلیئے ایک ذہین عورت کی صحبت سے بہتر کوئی اور چیز نہیں۔۔❣
-
تھوڑی سی خود داری بھی تو لازم تھی....
اس نے ہاتھ چھڑایا. . . . . ہم نے چھوڑ دیا ! !
یہ کافر دل... تیری حمایت میں۔۔۔۔۔۔❣
سب گناہوں کو ثواب... کہتا ھے۔۔۔۔۔❣
❤❤❤❤
قابلِ اعتبار ہی اکثر--
قاتلِ اعتبار ہوتے ہیں--!!
🔥 🔥🔥
آپ کی بانہوں میں جان دینی ہے۔۔۔😊💞
آپ بھی تو ساتھ دیجیے میرا😊😍💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain