Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈

sweetboy-11
 

#تیسری_دفعہ_قبول_ہے
#بولنے ہی_والا تها کہ #خوشی کے مارے آنکهہ کهل گئی اور #نیچے گر گیا😜😜😝😝😂😂

sweetboy-11
 

سوال:دنیا میں مرد سب سے زیادہ
معافی کس سے مانگتے ہیں.. ؟
جواب : جی فقیروں سے. 😁😂😂😂😂😂😂😂
ویسے جو آپ نے سوچا تھا
وہ بھی ٹھیک ہے. 😂😂😜😜😜😜😜😜😜😀😀😂😂

sweetboy-11
 

😃لڑکیوں کی پوسٹ پہ لڑکے ایسے جا کر سلام کرتے ہیں.😂
😄جیسے داتا دربار پہ آئے ہوں😃

sweetboy-11
 

شوہر ; مجھے نیند نہیں آ رہی
بیوی: اٹھ کر برتن اور کپڑے دھو لو
شوہر; پگلی میں نیند میں باتیں کر رہا ہوں 😂😄😄😂

sweetboy-11
 

اگر کوئی آپ کو دیکھ کر دروازه بند کر لیتا ہے
تو یاد رکھو☝
کُنڈی دونوں طرف ہوتی ہے
تم بھی باہر سے لگا کر بھاگ جاؤ😂😂😂

sweetboy-11
 

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر 😂😉😁🙊🙆

sweetboy-11
 

بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
برا نہ مناو تو #ایک_بات__کہوں۔۔
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝☝🏿

sweetboy-11
 

سچ بتائیں ...😌
رونق آتی ہے نہ گروپ میں...🙈
میرے آنے سے...😜😋😅
نہیں کہنے والوں کو #جیلس سمجھا جائے گا...😂😅😝

sweetboy-11
 

یہ لڑکیاں ہوتی ہیں جنہیں پرفــــیوم بھی چار ہزار والا چاہیے
لڑکے بیچارے پٹرول کی خوشبو سے بھی مست ہوجاتے ہیں۔ 😎😎😎😎😎

sweetboy-11
 

یونیورسٹی میں ایک لڑکی بہت پسند آئی بات کرنے کی ہمت نہیں ہوئی ،😔😔
پھر دوست نے کہا !: 100 کے نوٹ پر نمبر لکھ کے دے دو
میں نے نوٹ پر نمبر لکھ کے اسکو دیا اور کہا کے اپکا گرا ہے
اس نے چپ کر کے پکڑ لیا ،،،اور کینٹین سے انڈے والا برگر کھا لیا کیچپ ڈال کے 😡😏
اب برگر والا مجھے میسج کر کے روز پوچھتا ہے 😃😃
""برگر کیسا تھا پھر کب آوُ گی کھانے 😡😏😀😂😂😂""

sweetboy-11
 

*کاش انسانوں کو پڑھنی آ جائیں ... بھیگی آنکھیں ... خالی ہاتھ ... سوالی سوچ .....!!!*💞💞

sweetboy-11
 

عرض کیا ہے۔۔۔۔👇
۔
جوق در جوق تمنّاؤں کے دھوکے کھا کر _______👇
دِل اگر اب بھی دھڑکتا ہے تو حد کرتا ہے ______😥

sweetboy-11
 

تجھ کو معلوم ھی نھیں ہے کتنے طلبگار ھیں تیرے❤️
ان فرشتوں سے پوچھ جو روز دعا میں لکھتے ھیں نام تیرا ❤️

sweetboy-11
 

یعنی اب تُم کو بھی اِن میں شُمار ہونا ھے...
لوگ جِتنے بھی دِل سے اُتر گئے میرے...🔥

sweetboy-11
 

میں سب کا دل رکھتا ہوں!
پر سنو! میں بھی اک دل رکھتا ہوں

sweetboy-11
 

تجھے جو اپنے ہاتھوں سے بنا کے پلاؤں #چاۓ☕
یقینًا تو میری محبت میں #گرفتار ہوجاۓ💕

sweetboy-11
 

چاۓ صرف چاۓ نہیں ہوتی۔۔۔☕
سلیقہ ہوتا ہے تنہائیوں میں خود سے گفتگو کرنے کا۔۔۔❤

sweetboy-11
 

چاۓ کے کپ میں نظر آتی ھے صورت تیری۔۔۔۔۔۔۔.......😘😍
اس لئیے ہم اطمینان سے تجھےچسکیوں میں پیتے ھیں

sweetboy-11
 

حکومت سے گزارش ہے کہ اگر سکول کالج میں طلبہ کو کرونا سے خطرہ ہے تو سبزی منڈی میں بٹھا کر امتحان لیا جائے😒😎😁