Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

میں نے تباہی مچا دینی تھی 😎😃
لیکن 😏😕
شعر یاد نہیں آرہا 🙊🙈😂😂😁😁😍😍😋😂
🇵🇰

sweetboy-11
 

مرشد میرے ہاتھ خالی ہیں۔۔۔
مرشد اسے کہو نہ مجھے "گھڑی" لا دے

sweetboy-11
 

_شاعری کیلئے کچھ خاص نہیں چاہئے_
_ بس اک یار چاہئے وہ بھی دغا باز چا ہیے •

sweetboy-11
 

#ہمارے #ساتھ #سلام دعا رکھیے😉🔥😉
آپ کی #خوبصورتی میں #اضافہ ہو گا 😍😘♨

sweetboy-11
 

جب اپنے ہی پرندے کسی اور کے دانوں کے
عادی ہو جائیں تو انہیں آزاد کر دینا چائیے 🔥💯

sweetboy-11
 

❤سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر
سنا ہے کتابوں سے زیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے°

sweetboy-11
 

😌پیار ایک دھوکہ ہے😐🤦♀
اور
پاکستانی یہ دھوکہ🙆
لنــــگر سمجھ کر کھاتے ہیں🤣😂✌🏻

sweetboy-11
 

کبھی جو تھک جاؤ دنیا کی محفلوں سے
تم_____!!!
ہمیں آواز دے لینا.......اکیلے ہم بھی ہوتے
ہیں______!!😉😉
💔✌

sweetboy-11
 

میں ہنستا ھوں تو صرف اپنے درد کو چھپانے کے لیے۔۔۔۔۔
لوگ دیکھ کر کہتے ہیں کاش ھم بھی اسکے جیسے ھوتے۔۔۔۔ 💝

sweetboy-11
 

💖ڈرتا ہوں کہنے سے کہ محبت ہے تم سے
میری زندگی بدل دیگا تیرا اِقرار بھی اِنکار بھی💕

sweetboy-11
 

اپنے دوست کو تکلیف میں دیکھ کر ضرور ہنسا کرو 🙈🙈
تاکہ وہ اپنے سارے غم بھول کر آپ کو گالیاں دینی شروع کر
دے 😜😂😂

sweetboy-11
 

جن لڑکیوں کی فیل ہونے پر شادی ہو جانی تھی🙈🤪
وہ بھی پاس کردی گئیں 😂😂😂

sweetboy-11
 

روز ماسک لگانے کی وجہ سے کان ایسے ہو گئے ہیں جیسےpk فلم میں عامر خان کے تھے🤣😷😷😷

sweetboy-11
 

😅😅کان میں ایک سوراخ پہلے ہی ہوتا ہے
تین چار خود کروا لیتی ہیں😅😅
😎😎 مگر۔
سنتی پھر بھی کسی کی ایک نہیں😂😂😜
باز آجاؤ کڑیو 🤣🤣

sweetboy-11
 

جب لڑکی دیکھنے جاؤ تو اس کی آواز ریڈیو سے زیادہ ہلکی ہوتی ہے،
پھر پتہ نہیں شادی کے بعد کہاں سے بوفر لگ جاتے ہیں.🤪😂😂🤪

sweetboy-11
 

شوہر نے راستے میں رک کر ایک پان خرید کر بیوی کو دیا.........
بیـوی :آپ نے اپنے لئے کیوں نہیں لیا؟؟
شوہر : میں تو ویسے بھی خاموش رہ سکتا ہوں......😜😉😜😂😂😂

sweetboy-11
 

❤میری زندگی کا خوبصورت احساس ہو تم❤
❤تمہاری قسم میری جان بہت خاص ہو تم❤

sweetboy-11
 

❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤

sweetboy-11
 

میں تمھیں دیکھ کر________________رہوں زندہ !!
وجہ بن جاؤ نا_____________میرے جینے کی تم!❤

sweetboy-11
 

جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا 💞💞💞💞
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 💕💕💕💕