روڈ : ڈاکٹر : جب کار ایک عورت چلا رہی تھی تو تم کو روڈ سے دور چلنا چاہیے تھا . مریض : کونسی روڈ ؟ میں تو پارک میں لیٹا ہوا تھا !😂😂😂😂😂😂😂
کل ایک گاؤں کی لڑکی سے پوچھا کیا تم فیس بک یوز کرتی ہوں😉😉
وہ بولی نہیں میرا رنگ ویسے ای بڑا چیٹا اے 😄😄.💪💪💪💪💪💪
ایک گلاس پانی پلانے کی دس نیکیاں ہیں
تو سوچو🙄🙄🤔
بوتل اور بریانی کھلانے کا کتنا ثواب 🙄�;->�ھوگا
بتاؤ میں کب آؤں, 🤣😒🤣SP
#تیسری_دفعہ_قبول_ہے
#بولنے ہی_والا تها کہ #خوشی کے مارے آنکهہ کهل گئی اور #نیچے گر گیا😜😜😝😝😂😂
بہترین انسان وہ ہے🙈
جس کی آپ پوسٹ پڑھ رہے ہیں...😂😂
سب کو مت بتانا، بندہ نظروں میں آ جاتا ہے...😜😂
😜😂😂
😜😂🙈
آپکی خواہش بجا ہے لیکن،
انسان کھیلنے کی چیز نہیں ہوتے۔
•
#دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤
ٹیچر ‘ مرغیوں کی ٹانگیں چھوٹی کیوں ہوتی ہیں؟
پپو ‘ مس ، اگر مرغیوں کی ٹانگیں لمبی ہوتیں تو انڈے اوپر سے گر کر ٹوٹ جاتے
😜😁😁
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞
ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا .......
*دوست*💗
**❤
بارش کے قطرے ذمین میں جزب ھونے کے بعد ملا نہی کرتے.... **💔....
کھونا اور پانا______ محبت نہیں ہوتی!!
محبت تو بس محبت ہوتی ہے..💗💗💗
ادب ہوتا ہے_______ احترام ہوتا ہے!!
کسی کی پُکار پر، لبیک ہوتا ہے.❤💞💑🌹
❤❤
*میں نے کچھ لمحے خاموش رہ کر دیکھا ہے❣* ..!!
*میرا نام تک بھول گئے میرے ساتھ چلنے والے❣* ..!!
...... 💞
" مُحبت❤ خُود بَتاتـــــــــی ہے سرکار کَـــہاں کِس کَا ٹِھکَانـــہ ہے
" کِسے آنکھوں میں رَکھنا ہے کِسے دِل ❤مِیں بَــــــــسانا ہے......
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞
💕فاصلے تو تقدیر میں لکھے ہیں ورنہ _________ 💕
💕ہم تو مرنا بھی اس کی بانہوں میں چاہتے ہیں ____ 💕
آج میں نے اپنے دل سے پوچھا محبت کیا ہوتی ہے...🤔
دل بڑے احترام سے بولا...🙄
کاکا میرا کام صرف خون سپلائی کرنا ہے...😛
اگلی بے غیرتیاں😀 توسی آپ ایجاد کتیاں نے...
😉😉😉
🇵🇰
چلیں آج جان پہچان بڑھاتے ہیں
میں ادھر سے ہوں آپ کدھر سے ہیں..?
😂😉😜
سن اوو مودی اب اگر تو نے جنگ کا نام لیا تو سوچ لینا پورا پاکستان ارتغل غازی دیکھ رہا ہے سوچ کہ پنگا لینا🤣😛🤣😜
پتا نہیں لوگ آٹھ آٹھ روٹیاں کیسے کھا لیتے ہیں.😕
میری تو ساتویں پے ہی بس ہو جاتی ہے.😂😂😁😁😁
🇵🇰
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain