Damadam.pk
sweetboy-11's posts | Damadam

sweetboy-11's posts:

sweetboy-11
 

آم 🍋کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما🙈 کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز 😛😛😛

sweetboy-11
 

نخرے تو مُجھ میں بچپن سے ہی ہیں ۔۔۔۔
پیدا ہونے کے ڈیڑھ سال تک کسی سے بات نہیں کی۔۔۔۔۔
😎👈
😅😅😂😅😂🤣😅😂🤣

sweetboy-11
 

شاعر کہتا ھے کہ دنیا میں محبت کے سوا کیا رکھا ھے.....😑😶😶
لگتا ھے شاعر نے کبھی ذندگی میں برگر,شوارما,پیزا, کوکومو نہیں کھائے ......😋😋
بھاڑ میں گئی محبت بھی........😂😂😆😁🤪🤪🧐🤓

sweetboy-11
 

جس دن گھر والوں سے ناراض ہوکر
کھانا پینا چھوڑ دوں۔۔
اس دن گھر والے بریانی بنا لیتے ہیں۔😂😂

sweetboy-11
 

روز ایک اجنبی_شخص کو دیکھ کر مسکرایا کرو 😉
تاکہ وہ اپنی ساری پریشانیاں بھول کر سارا دن یہی سوچتا رہے😳😳😳
اے_کون_سی😂😂😘😘

sweetboy-11
 

منافق نہیں ہوں ، مکار نہیں ہوں____🔥❤✌
اسی لیے شائد کسی کا یار نہیں ہوں💯

sweetboy-11
 

آجکل بچے اسکول سے نکلتے ہی ہینڈ فری لگا لیتے ہیں🎧
ایک ہم تھے کہ پتھر کو ٹھڈے مارتے مارتے گھر تک جاتے تھے😂😂✌

sweetboy-11
 

آج میں نے امی سے پوچھا کہ #کامیاب زندگی کے لئے کیا کروں؟ ؟؟؟😌
امی نے بڑے پیار سے کہا۔۔۔۔۔😜😣😔
ایک بڑا سا پتھر لے اور #موبائل توڑ دے😂😂

sweetboy-11
 

آؤ مل کے درد بانیٹں پہلے تم دروازے میں اُنگلی دو پھر مل کے چیخں مارتے ہیں😂😂😂😂😖

sweetboy-11
 

اکثر لوگ جب شادی کے لئے سیریس ہوتے ہیں😌
تو خاندان میں کسی نا کسی بزرگ کی طبیعت سیریس ہوجاتی ہے...😝😜😒😁

sweetboy-11
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂

sweetboy-11
 

شوہر اور بیوی کی
لڑائی😂😂
شوہر: کُتی
بیوی: کُتا
بچہ مسکرا کر: تے فیر
میں ٹومی🤣😁
🤣😂😂

sweetboy-11
 

سرکاری ہسپتال میں جان سے ہاتھ دھونےاورپرائیویٹ ہسپتال میں مال سے ہاتھ دھونے سے بہتر ہے گھر میں صابن سے بار بار ہاتھ دھو لیں😷

sweetboy-11
 

استاد: پڑھ کے کیا بنڑسیں
شاگرد: فوجی بنڑساں
استاد: ساکوں کیویں پتہ لگسی اے جاوید دا جہاز ویندا پئے
شاگرد: میں بمب سٹی ویساں 🤣🤣🤣🤣

sweetboy-11
 

میں نے رات ٹوٹے ہوے تارے کو دیکھ کر جیسے ہی اپنی شادی کے لیے دعا مانگی😍😍🙈
تارا واپس جا کے جڑ گیا
😢😢😢🙄😑😭😭

sweetboy-11
 

ہاتھ ٹھنڈے, پاؤں ٹھنڈے, دل ٹھنڈے اور نصیب بھی ٹھنڈا 🙏''____
اسی سنگل ہی مر جانا 😂😂😂😂

sweetboy-11
 

لوگ ہمارے بارے میں کیا
سوچتے ہیں..!
یہ بھی ھم سوچیں گے،
تو پھر لوگ کیا سوچیں گے..!😀😝😀

sweetboy-11
 

میں نے آج فیس واش سے منہ دھویا۔۔۔😍😍
تو مجھے اندازہ ہوا😊
کے روزانہ منہ دھونے سے موت نہیں آتی بلکہ خوبصورتی آتی ہے۔۔۔😆😆😂😂
🙈🙈🙈

sweetboy-11
 

*ضروری گزارش*
*موبائل چلاتے وقت اگر چھینک یا کھانسی آئے تو* 😪👉🏻
*موبائل دور ہٹا لیں*😖👊
*کرونا وائرس گروپ میں پھیل سکتا ہے* 😆🤷🏻♂
*اور گروپ میں میں بھی ہوں*🙋🏻♂🤣😝✌🏻

sweetboy-11
 

رات آئے تھے خواب میں میرے۔۔۔۔
🥀
اتنی فرصت تمہیں ملی کیسے۔۔۔🥀🖤❗