میں تصویر سے ہوں مطمئن مگر آرزو ہے تو روبرو آ ئے
تشریح: شاعر اس شعر میں ویڈیو کال کرنا چاہتا ہے
🤣🤣🤣
😎 😎
یہ گروپ ہمارا ہے
ہم ہیں پاسبان اسکے
اس گروپ کی مٹی میں
خون ہے ایڈمن کا
یہ گروپ مرکز ہے
ممبرز کی امیدوں کا
پوسٹ و کمنٹ کو اپنا
محبوب مشغلہ جانو
اس گروپ کی پہچان کو
تم سب بناے رکھنا
یہ گروپ تمھارا ہے
تم ہو پاسباں اسکے
😛😂😂😍
اٹھ جاؤ سب سوۓ ہوۓلوگوں😂😂
گروپ کا ترانہ شروع ہو رہا ہے 😜😜
ایکٹو پوزیشن پلیز😁
ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﮎ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺻﺪﺍ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ 😊
ﺍﺏ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ , ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯿﺎ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ❤
ہماری انٹری تھوڑی لیٹ ہوتی ہے💓💕*
پرجب ہوتی ہے تو گریٹ ہوتی ہے💕😘👉
"ملے گا کیا دلوں میں نفر تیں رکھ کر
اے دوست
بڑی مختصر سی زندگی ہے مسکرا کے ملا کرو"❤ ❤
شوہر: کل ہماری شادی کو پانچ سال پورے ھو جائیں گے😍
بیوی: تو پھر😯😮
شوہر: دوبارہ الیکشن ھوں گے یا یہی حکومت چلے گی🙊🙉🤭🙈😬🤪😝
دنیا کو تو اب سوشل ڈسٹینسنگ کا پتا چلا ہے
ہمارے پاکستان میں تو ہر ٹرک کے پیچھے لکھا ہوتا ہے....
فاصلہ رکھیں
😁😁😁
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
اگر بازوں پر بلیڈ سے محبوبہ کا نام لکھتے ہوۓ
سپیلنگ غلط ہو جاٸیں تو پھر کیا کرنا چاہیے؟؟🤔🤣
آجاؤ کہ ترسی ہیں تُجھے دیکھنے کو آنکھیں____❤
یہ التجائے دل ہے ____ تقاضا تو نہیں ہے______❤
آپ لوگوں کی محبت مجھے کھینچ لاتی ہے😊😊😚😊
ورنہ میرا یہاں کون سا سسرال ہے🤣😂🤣😂🤗🤗
سیریس سوال 😉
ایک بات تو بتائیں۔۔
جب مزاق اڑایا جاتا ہے تو یہ اڑ ۔ ۔۔کر کہاں جاتا ہے؟
🤔 🤔 🤔 🤔 🤔 😛😛😜😂😂
بابا جی کہتے ہیں ہمہشہ لڑکیوں👩👩 کی عزت کیا کرو
کیوں😊
کہ ان کی بے عزتی کیلیے ان کی #امی ہی کافی ہوتی ہیں
😂😂😂
وہ پوچھنا یہ تھا
آپ لوگ group میں کیسے آتے ہو 😂😂😂
میری تو اپنی سائیکل ہے 😂😂
🤔🤔
*مت پوچھو کیسے لگتے ھو* ❤
*براہ راست دل پہ لگتے ھو*❤
جتنا صبر میں نے شادی کیلے کیا ہے...
مجھے پھل نہیں فروٹ چارٹ ملنی چاہیے...
😐😐😐😜
وہ تمہیں خوبصورت کہہ کے گمراہ کرنے کی کوشش کرے گا 😏😒😒پر
سنو..... تم شیشہ دیکھتی رہنا 😁😁😁😂😂😂😂
#نہ حسن پہ بکتے ہیں نہ #جسم کا نشہ کرتے ہیں💯
یہ یار کو بھی نہیں معلوم کہ کس ادا پہ #مرتے ہیں❤🙏
آج سپنے میں دلہن بھی مل گئ تھی🥰😉
بس مولوی نہیں مل رہا تھا😞😢😝✌🏻
لوگ کہتے ہیں پیارکرنا مشکل ھے👀🙄
میری ذاتی رائے ھے کہ🤔
کاٹن کا سوٹ استری کرنا زیادہ مشکل ھے😂😂😂✌
لڑکی ڈاکٹر سے:: کیا چشمہ لگانے کے بعد میں اخبار پڑھ سکتی ہوں
ڈاکٹر ہاں بلکل
لڑکی شکر ہے ورنہ ان پڑھ کی زندگی بھی کوئ زندگی ہے
😅😅😅😅😅😅😅😅😅
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain